ٹیلی گرام کی پریمیئم سروس متعارف

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پریمیئم سروس استعمال کرنے والے صارفین کو ہر ماہ 5 ڈالرز ادا کرنا ہوں گے۔

اس پیڈ سروس کو استعمال کرنے والے صارفین 2 جی بی کی بجائے 4 جی بی کی فائل بھیج سکیں گے جبکہ ڈاؤن لوڈنگ اسپیڈ زیادہ تیز ہوگی۔

پریمیئم سروس استعمال کرنے والے صارفین ایک ہزار چینلز میں شمولیت اختیار کرسکیں گے، اس وقت عام صارفین 500 سے زیادہ چینلز کا حصہ نہیں بن سکتے۔ اسی طرح پریمیئم صارفین 20 چیٹ فولڈز بنا سکیں گے، 10 اسٹیکرز سیو، 10 چیٹ پن اور 4 ٹیلی گرام اکاؤنٹ ایڈ کرسکیں گے۔پریمیئم اسٹیکرز لائبریری تک رسائی، خصوصی ایموجی ری ایکشنز اور ہیڈ فون نہ ہونے پر وائس میسجز کو ٹیکسٹ میں بدلنے کی سہولت دیگر قابل ذکر فیچرز ہیں۔

ٹیلی گرام کے سی ای او پاویل ڈیورو نے واضح کیا ہے کہ مفت فیچرز بدستور مفت دستیاب ہوں گے اور نئے فیچرز بھی اسٹینڈرڈ صارفین کے لیے متعارف کرانے کا سلسلہ جاری رہے گا۔خیال رہے کہ ٹیلی گرام کے صارفین کی تعداد 70 کروڑ سے زیادہ ہوچکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: فوج میں بھرتی کیلئے نئے قانون کیخلاف احتجاج پھیل گیا، انٹرنیٹ سروس معطلبھارتی فوج میں بھرتی کے نئے قانون کیخلاف احتجاج پھیل گیا، انٹرنیٹ سروس معطل ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صارفین کیلئے اہم خبربجلی کی طرح فون کالز کی بھی لوڈشیڈنگ ہو گیسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےخزانہ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت ہوا جس میں ٹیلی کام انڈسٹری سے وابستہ افراد نے کمیٹی کو بریفنگ دی،سینیٹ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں کمی کے باوجود ملکی سطح پر سونے کے نرخ پھر بڑھ گئے - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 145800 روپے اور فی 10 گرام قیمت 125000 روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صارفین کے ڈیٹا کے تحفظ کیلئے پی ٹی اے کے عملی اقدامات شروع جون کے آخر تک تمام تکنیکی ضابطے مکمل کر لئے جائیں گےاسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے صارفین کے ڈیٹا کے تحفظ کیلئے عملی اقدامات کا نفاذ شروع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری10 گرام سونے کا بھاؤ 258 روپے اضافے سے ایک لاکھ 25 ہزار روپے ہوگیا Pakistan Zindabad 🇵🇰💪🇵🇰
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوفون نے ’سب سے بڑی آفر‘ متعارف کروادیلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سیلولر کمپنی ’یوفون‘ کی طرف سے ٹیلی کام انڈسٹری کی سب سے بڑی آفر متعارف کرانے کا دعویٰ کر دیا گیا ہے۔ نیوز ویب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »