پروٹوکول پر مکمل عمل ہوا تو کراچی کیلئے بھی پروازیں کھولیں گے۔ وزیر خارجہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پروٹوکول پر مکمل عمل ہوا تو کراچی کیلئے بھی پروازیں کھولیں گے۔ وزیر خارجہ Pakistan PakistanFightsCorona FlightsOperation Karachi ShahMahmoodQureshi PTIGovernment COVID19Pakistan pid_gov SMQureshiPTI ImranKhanPTI PTIofficial MuradAliShahPPP

بھی پروازیں کھولیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنے ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بہت سے پاکستانی بیرون ممالک سے وطن واپس آنا چاہتے ہیں، ہم ان پاکستانیوں کو بتدریج واپس لائیں گے اور اس کے لیے قومی رابطہ کمیٹی نے کل 17 پروازیں بحال کرنے کی منظوری دی، 4 سے 11 اپریل تک کا بین الاقوامی پروازوں کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہماری پہلی ترجیح ٹرانزٹ میں پھنسے

پاکستانیوں کو وطن واپس لانا ہے اور دوسری ترجیح ویزہ ایکسپائر ہونے والے پاکستانی ہیں جب کہ تیسری ترجیح بیرون ملک مقیم پاکستانی اور زیرتعلیم طلبا کو واپس لانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ان تمام مسافروں کو ائیرپورٹ پر کورونا ٹیسٹنگ سے گزارنا ہے، ہم اپنی ٹیسٹنگ اور قرنطینہ کی استعدادکار بتدریج بڑھا رہے ہیں لہذا پروٹوکول پرمکمل عملدرآمد ہوگا تو کراچی کے لیے بھی پروازیں کھولیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریلیف کی فراہمی مکمل میرٹ پر یقینی بنائی جائےگی،وزیراعظم -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ریلیف کی فراہمی مکمل میرٹ پر یقینی بنائی جائےگی،کسی قسم کی تفریق یا امتیازی سلوک کی شکایت برداشت نہیں کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں کرونا کی روک تھام، تشخیص کے لیے سہولیات سمیت موجودہ صورت حال میں … Insha Allah مدینہ کی ریاست کی مثالیں دینے والے خُود لاکھوں میں تنخواہیں لے رہے ہیں اور غریب کے لئے صرف 3000 کا پیکج۔ کُچھ شرم کرو بے غیرتو ImranKhanPTI COVID19 Pakistan FoodInsecurity
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب پولیس میں فوری طور پر 10 ہزار سے زائد خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوریپنجاب پولیس میں فوری طور پر 10 ہزار سے زائد خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری Read News OfficialDPRPP Police Vecancies pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عراق میں امریکی فوج پر حملہ ہوا تو ایران کو بہت بھاری قیمت چکانا پڑے گی: ٹرمپواشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں اگر ہماری فوج پر حملہ ہوا تو تہران کو بہت بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ ایک اور ٹرک کی بتی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صوبے کے تمام اضلاع میں گندم کی فصل تیار، بعض مقامات پر کٹائی شروععمرکوٹ(سید ریحان شبیر )صوبے بھرمیں تقریباًتمام اضلاع میں گندم کی  فصل تیارہوچکی ہے بعض مقامات پر  کٹائی بھی  شروع مگر تاحال حکومت سندھ کی جانب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دوحا ۔۔حماس وطن کی مٹی اور قومی تشخص پر کوئی سمجھوتا نہیں کریگی ،ابو مرزوقدوحا ۔۔حماس وطن کی مٹی اور قومی تشخص پر کوئی سمجھوتا نہیں کریگی ،ابو مرزوق Read News Doha Hammas
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا نے ایران پر سے عالمی پابندیاں ہٹانے کا عندیہ دے دیا'پابندیاں ہٹا سکتے ہیں۔۔۔ لیکن یہ کام جاری رکھیں گے۔۔۔' امریکا نے واضح کردیا۔۔۔ اس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates irancoronavirus
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »