کورونا وائرس: پاکستان میں 2365 متاثرین، عوام کو بِل جمع کروانے کے لیے تین ماہ کی مہلت - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب: میونسپل اداروں کو عارضی ملازمین بھرتی کرنے کی اجازت تفصیلات لائیو پیج پر:

Copyright: BBC

جمعرات کی صبح جاری کیے گئے تازہ اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں 69، اسلام آباد میں آٹھ، بلوچستان میں پانچ جبکہ کشمیر میں تین نئے مریضوں کی شناخت ہوئی ہے۔ قرنطینہ میں موجود افراد میں سے 213 ڈیرہ غازی خان، 91 ملتان، 142 رائیونڈ جبکہ پانچ فیصل آباد میں رکھے گئے ہیں۔ جمعرات کو ہونے والے اضافے کے بعد اسلام آباد میں اب 62، بلوچستان میں 169 جبکہ پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں نو متاثرین موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خدارا پنجاب کی یونیورسٹیز کو بھی بند کریں آنلاٸن تعلیم جیسا مذاق جو کیا جا رہا ہے اس کو بند کرو کیوں نہیں سمجھ آتی ان کو کچھ سمجھ نہیں آ رہی ہمیں

اس سے لوگوں کی جان تو بچ جائے گی لیکن غریب کو چین کی نیند ممکن نہیں

Sahi ha ji

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں پھیلے کورونا اور پاکستان میں موجود کورونا کے مختلف ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوپاکستان میں پہلی بار کورونا وائرس کی جینوم سیکوینسنگ رپورٹ تیار، مرض کے علاج اور ویکسین کی تیاری میں مدد ملے گی of course, yes ادھر ملریا کا بخار ہے اور وہ موسمی تبدلی کی وجہ ہو سکتی ہے محکمہ موسمیات کی مدد لے سکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین 2042، پنجاب میں تعداد 700 سے زیادہ - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے مریضوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور متاثرین کی مجموعی تعداد 2042 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اب تک 26 لوگ اس وبا میں ہلاک ہو چکے ہیں۔ کوئی پروف
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی تشخیص، علاج اور ویکیسن کی تیاری میں اہم پیش رفتواضح رہے کہ ڈاؤ یونیورسٹی لیب ملک کی اولین لیب ہے جہاں کرونا وائرس کےلیے پی سی آر ٹیسٹ متعارف کرایا گیا، ڈاؤ یونیورسٹی کی جدید آلات سے آراستہ بی ایس ایل تھری وائرولوجی لیب کو استعمال کرتے ہوئے وائرس کے نمونے اس کا آر این اے علیحدہ کیا گیا اور پی سی آر کے ذریعے وائرس کی موجودگی کا پتہ چلایا گیا۔ Thanks Unbelievable ha mugar chlo ho Sakta ha Ka Pakistan na vaccine bna le ha pakistanidoctors
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پوری دنیا میں اب تک کورونا وائرس سے آٹھ لاکھ سے زائد افراد متاثرپوری دنیا میں اب تک کورونا وائرس سے آٹھ لاکھ سے زائد افراد متاثر CoronavirusPandemic Worldwide CoronaVirusCases CoronaVirusFight TogetherWeCan StayAtHomeSaveLives
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’میں کورونا سے متاثر ہوں، آپ سے اسے شیئر کرنا چاہتا ہوں‘ - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ترکی میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ، دنیا کے ٹاپ ممالک میں شامل ہوگیاانقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر کی طرح برادر اسلامی ملک ترکی میں بھی کورونا وائرس نے نظام زندگی کو مفلوج کردیا ہے، متاثرہ مریضوں کی تعداد میں تیزی سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »