عراق میں امریکی فوج پر حملہ ہوا تو ایران کو بہت بھاری قیمت چکانا پڑے گی: ٹرمپ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں اگر ہماری فوج پر حملہ ہوا تو تہران کو بہت بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دی اورکہا کہ عراق میں موجود امریکی افواج پر حملہ کیا گیا تو اس کا بھرپور جواب دینگے اس کی ایران کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔ ۔

Upon information and belief, Iran or its proxies are planning a sneak attack on U.S. troops and/or assets in Iraq. If this happens, Iran will pay a very heavy price, indeed!ٹرمپ نے ٹویٹ میں مزید لکھا کہ معلومات اور اندازے کے مطابق ایران یا اسکے اتحادی امریکی افواج پر حملے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’الجزیرہ‘ کے مطابق ایران نے عراق میں امریکی پیٹریاٹ میزائلوں کی کھیپ عین الاسد کے فوجی اڈے پر تعینات کرنے پر امریکا کو دھمکی دی تھی۔

خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ کورونا وائرس کی وباء سے لڑ رہا ہے اور امریکا اس کی آڑ میں عراق پر مہلک ہتھیار نصب کر رہا ہے۔ یہ اقدام عراقی پارلیمنٹ اور قوم کی توہین کے برابر ہے۔ اس اقدام سے خطے میں عدم استحکام کی صورتحال پیدا ہو گی۔ وزارت خارجہ حکام کا کہنا تھا کہ امریکا کو عراقی عوام کی خواہشات کا احترام کرنا ہو گا اس لیے جتنا جلدی ہو سکے امریکا عراق سے اپنی فوج کو نکال لے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک اور ٹرک کی بتی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں نجی اسکولوں کو فیسوں میں 20 فیصد کمی کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جمہعہ کو بڑے اجتماعات کرنے پر مقدمات، وزیراعلیٰ سندھ نے علماء کرام کو بڑی خوشخبری سنادیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ نے جمعہ کے بڑے اجتماعات کرنے والے علماء کرام کے خلاف ایف آئی آرز واپس لینے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیخلاف جرات مندانہ کردار، مصر، سنگاپور، نیویارک میں طبی عملے کو خراج تحسین
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ بھر میں جمعے کو دن 12 بجے سے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہسندھ بھر میں جمعے کو دن 12 بجے سے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ Sindh LockDown Pakistan CoronaVirus Friday StayHomeStaySafe pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں نجی اسکولوں اورکالجز کو انتظامی دفاتر کھولنے کی اجازت - ایکسپریس اردوٹیچرز، نان ٹیچنگ اسٹاف کو تنخواہ ادا کرنے اور آن لائن تدریس کے لئے اجازت دی گئی ہے سرکار کا دوہرا معیار ۔ہر۔ایک سے یکساں سلوک کیا جائے ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ ،ایران میں پھنسے زائرین کو پاکستان واپس لانے کے لئے دائر درخواست خارجاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے ایران میں پھنسے زائرین کو پاکستان واپس لانے کے لئے دائر درخواست خارج کردی، چیف جسٹس اطہر من اللہ اسلام They are citizen of Pakistan government cannot reused to take them and further it is human rights government would have to provide every protective measures under given circumtaces. HRGP.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »