پردیسیوں کیلئے بڑی خبر، پنجاب میں ہفتہ اوراتوار کو پبلک ٹرانسپورٹ چلے گی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) پردیسیوں کیلئے بڑی خبر ہے کہ پنجاب میں ہفتہ اور اتوار کے روز پبلک ٹرانسپورٹ چلے گی، پچاس فیصد سواریاں بٹھانے کی اجازت ہوگی۔ چاند رات کو بازار بند، مہندی، چوڑیوں اور کپڑوں کے سٹالز نہیں لگ سکیں گے۔

تفصیل کے مطابق کیبنٹ کمیٹی برائے کورونا کی سفارشات کے مطابق عیدالفطر اور چاند رات کے لئے ہدایات اور ایس او پیز تیار کر لی گئی ہیں۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر سارہ اسلم نے اس کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے جو 8 مئی سے 16 مئی تک نافذ العمل رہے گا۔

گروسری سٹورز، جنرل سٹورز، مٹھائی کی دکانیں، بیکریز، گوشت کی دکانیں، آٹا چکیاں، فروٹ،سبزی کی دکانیں صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک کھل سکیں گی۔ ان اضلاع میں اٹک، بہاولپور، بھکر، ڈیرہ غازی خان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، حافظ آباد، جھنگ، قصور، خانیوال، خوشاب، لاہور، لیہ، ملتان، مظفر گڑھ، منڈی بہاء الدین، میانوالی، اوکاڑہ، پاک پتن، راجن پور، راولپنڈی، رحیم یار خان، ساہیوال، سرگودھا، شیخوپورہ اور نارووال کے علاقے شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہن کی فائدہ ہن تے سب گھروں کی طرف ہیں

Shukriya nahi to hum to beghar ho rahe they!

iHaseebAhmad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پردیسیوں کیلئے بڑی خبر، پنجاب میں ہفتہ اوراتوار کو پبلک ٹرانسپورٹ چلے گیلاہور: (دنیا نیوز) پردیسیوں کیلئے بڑی خبر ہے کہ پنجاب میں ہفتہ اور اتوار کے روز پبلک ٹرانسپورٹ چلے گی، پچاس فیصد سواریاں بٹھانے کی اجازت ہوگی۔ چاند رات کو بازار بند، مہندی، چوڑیوں اور کپڑوں کے سٹالز نہیں لگ سکیں گے۔ ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے۔۔۔۔ بڑی مشکل سے ہوتا ہے ۔ کوئی عمران خان پیدا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عیدآبائی گھروں میں منانے کیلئے جانے والوں کیلئے بڑی خوشخبریعیدالفطر آبائی گھروں میں منانے کیلئے جانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری،ریلوے حکام نے عید کیلئے10سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا، عید سپیشل ٹرینیں کل سے چلائی جائیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پشاور: عید منانے کیلئے پردیسیوں نے آبائی علاقوں کا رخ کر لیا، زائد کرائے کے شکوے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کی لہر ، اسکول فیسوں سے متعلق والدین کیلئے بڑی خبرکوئٹہ: بلوچستان حکومت نے کورونا میں بندش کے دوران نجی تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا یکم اپریل سے فیس میں رعایت دی جائے۔ Is this apply in punjab on universities محمد قاسم کو برسوں پہلے دکھایا گیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان مختلف اداروں میں اصلاحات کرتے رہیں گے ، اور ناکام ہوجائیں گے ، یہاں تک کہ ان کی اپنی پارٹی کے ارکان بھی ان کے خلاف ہوں گے۔ قاسم کے یہ اور بہت سارے خواب پورے ہو رہے ہیں۔ پر مزید معلومات حاصل کریں Koe theiubwp walo ko bhi dekhy. Jo last 3 smesters sy na sirf mukamal fee ly rhy hain. Blky hostel fee bhi pori pori ly rhy hain. Shame on you IslamiaU theiubwp
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں تیارہ کردہ کورونا ویکسین کب تک دستیاب ہوگی؟ عوام کیلئے بڑی خبر آگئیاسلام آباد : این سی اوسی کے سربراہ اسدعمر کا کہنا ہے کہ قومی ادارہ صحت میں کینسینوویکیسن کی بڑی کھیپ تیاری کے مراحل میں ہے ARYNEWSOFFICIAL where are the shit ventilators made in Pakistan? ARYNEWSOFFICIAL Jab duniya kha huny wali hugi tab tak Ye pakistan ki bas ki bat nhi h shuriyeeee
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »