عیدآبائی گھروں میں منانے کیلئے جانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عیدالفطر آبائی گھروں میں منانے کیلئے جانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری،ریلوے حکام نے عید کیلئے10سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا، عید سپیشل ٹرینیں کل سے چلائی جائیں

تفصیلات کے مطابق 4عید سپیشل ٹرینیں کراچی سے لاہور چلائی جائیں گی جبکہ4عید سپیشل ٹرینیں لاہور سے کراچی کے درمیان چلیں گی،دونوں طرف سے ٹرینیں 7مئی سے 10مئی تک چلیں گی۔

ریلوے حکام کے مطابق 9ویں عیدسپیشل ٹرین 11مئی کو کراچی راولپنڈی کے درمیان چلے گی،10ویں عیدسپیشل ٹرین12مئی جو کراچی ملتان کے درمیان چلے گی۔ ریلوے انتظامیہ نے عید سپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا ،ریلوے حکام نے عیدسپیشل ٹرینوں کاشیڈول تمام ڈی ایس پی ریلویز کو ارسال کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں گھروں میں کورونا ویکسی نیشن پروگرام شروعمحکمہ صحت سندھ نے اسپتال نہ آسکنے والے افراد کے لیے گھروں میں کورونا ویکسی نیشن پروگرام شروع کردیا۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

والدین کیلئے خوشخبری ۔۔سرکاری سکولوں میں بچوں کیلئے داخلہ فیس ختمسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ارلی چائلڈ ایجوکیشن کیلئے سرکاری سکولوں میں بچوں کیلئے داخلہ فیس ختم کردی۔ گورنمنٹ سکول میں پہلے بھی داخلہ فیس نہیں ہوتی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دلیپ کمار اور راج کپور کے گھروں کی خریداری کیلئے اقدامات تیزپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار اور راج کپور کے گھروں کی خریداری کےلیے اقدامات تیز کردیئے ،متعلقہ مالکان سمیت تحصیلدار اور پٹواری کو نوٹس جاری کردیئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور: عید منانے کیلئے پردیسیوں نے آبائی علاقوں کا رخ کر لیا، زائد کرائے کے شکوے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شہری عید تعطیلات کے دوران گھروں میں رہیںعثمان بزدارشہری عید تعطیلات کے دوران گھروں میں رہیں،عثمان بزدار UsmanBuzdar EidUlFitr Holidays CoronaVirusPandemic MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »