حکومت نے لوڈ شیڈنگ اورٹرپنگ سے نجات کاحل نکال لیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب حکومت نے لوڈ شیڈنگ اورٹرپنگ سے نجات کاحل نکال لیا ، پنجاب کابینہ کی جانب سے پنجاب ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ منٹ کمپنی کی منظوری دیدی گئی۔

تفصیلات کےمطابق وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک کے جاری کردہ بیان کے مطا بق توانائی کے انقلابی منصوبے کی منظوری دے دی گئی۔ڈاکٹر اختر ملک کے مطابق پنجاب اپنی گرڈ اور ٹرانسمیشن کمپنی بنائےگا۔کابینہ کمیٹی نے محکمہ توانائی کو گرڈ کمپنی بنانے کی منظوری دے دی۔

صوبائی وزیرتوانائی ڈاکٹر اختر ملک کا کہناتھا وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور کابینہ کے معزز ممبران کا شکر گزار ہوں کہ کمپنی کے لئے پہلے مرحلے میں محکمہ توانائی کو بیس ملین روپے ملیں گے،محکمہ توانائی اپنے گرڈ اسٹیشن قائم کرکے بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنائےگا۔ ڈاکٹر اختر ملک کا کہناہے کہ اپنی بجلی کی تاریں بچھائیں گے،کمپنی پر رواں برس کام شروع ہوجائےگا،عوام کو لوڈ شیڈنگ سے چھٹکاراملے گا،وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک نے سیکرٹری توانائی پنجاب محمد عامر جان اور انکی پوری ٹیم کو شاباش دی اور کارکردگی کوسراہا۔

واضح رہے وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک کا کہنا تھاعیدکے فوراً بعد سولر پر منتقل ہونے والے ہسپتالوں کا افتتاح کیا جائیگا،محکمہ توانائی نے مکمل ہونیوالے منصوبوں کے افتتاح کے بارے میں حتمی فیصلہ وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا،اجلاس میں سی ای او پنجاب تھرمل اختر میو، ایم ڈی پیکا عدنان مدثر، قائم مقام سی ای او قائداعظم سولر بدرالمنیر، ایم ڈی پی ایم یو عارف منصور قیصرانی، سیکرٹری توانائی عامر جان آن لائن شریک...

ڈاکٹر اختر ملک کاکہنا تھامحکمہ ترقیاتی منصوبوں کا90فیصدسے زائد بجٹ خرچ کر چکاہے۔ عوام کوسستی اورماحول دوست توانائی کی فراہمی یقینی بنا ر ہے ہیں،پیکا کے زیر اہتمام بجلی کے کفایت شعارانہ استعمال پرآگاہی مہم چلا رہے ہیں۔انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ گرمیوں میں توانائی کاکفایت شعارانہ استعمال کیا جائے،کم بجلی خرچ کرنے والے آلات استعمال کئے جائیں۔اس موقع پروزیرنے سیکرٹری توانائی اور تمام سی ای اوز کی کارکردگی کوبھی سراہا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے جوبھی وعدہ کیاوہ نبھایاہے وزیر اعلیٰ عثمان بزدارلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرا علیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) کی حکومت نے عوام سے جو بھی وعدہ کیا اسے نبھایا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردیاسلام آباد : حکومت نےاوورسیزپاکستانیوں کو ایک اورسہولت فراہم کردی، جس کے تحت اوورسیزپاکستانیزفاؤنڈیشن کی جانب سے جنازے کیلئے 25ہزارروپےدیےجائیں گے ARYNEWSOFFICIAL ویکسین لگانے میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے بین الصوبائی اور شہروں کے درمیان پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگادی - ایکسپریس اردوسندھ میں ایک شہر سے دوسرے شہر جانے والی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی ہے اللہ تعالیٰ پاکستان پر رحم کرے اللہ تعالیٰ پاکستان کو صیح راستے پر چلائے اور اللہ پاکستان میں عوام کی حکمرانی قائم کرے: محمد نواز شریف آمین naddiyyaathar TararAttaullah RashidNasrulah niyazee26 Jo students k sath na ensafii ho rhi wo to dakhain.. Ap log hmysha such k sath hoty hain Lakin talemy adry kholy nai bacho ny tyari nai ki jo acdimic fees ada nai kr skty wo.paper ki tyari kasy krain..plzz helps us .. exams k tutaliq koi mohem chalain ta k exams cancel ho.. Pllzz کتی گورنمنٹ اور اس کے سپورٹر پر لعنت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت نے سندھ میں پانی کا بحران پیدا کردیا، بلاول - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی حکومت سندھ سمیت پورے پاکستان میں پانی کی ترسیل کی منصفانہ تقسیم میں ناکام ہوچکی،چیئرمین پیپلز پارٹی Lol 😂 Look who’s talking بے شرم گدھ فیملی Knsa sasta nashaa krta hy yeh bndaa
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے آکسیجن جنریشن پلانٹ لگانے کا فیصلہ کرلیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ حکومت کی جانب سے صوبے کے سات ٹیچنگ ہسپتالوں میں آکسیجن جنریشن پلانٹ لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی اے آرو ائے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »