آئی ایم ایف ڈیل میں غلطی تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان قوم سے معافی مانگیں: بلاول

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ڈیل پر نظر ثانی کے بجائے پہلے ہماری بات مان لیتے تو آج معیشت یوں تباہ نہ ہوتی، پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف ڈیل میں اپنی غلطی کو تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان کو قوم سے معافی مانگنا ہوگی۔

میں کہا گیا ہے کہ ملک میں ہونے والی مہنگائی کی وجہ عمران خان کے غلط فیصلے ہیں، وزیراعظم کسی اور کو قربانی کا بکرا بنا کر خود نہیں بچ سکتے۔

بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ آئی ایم ایف سے غلط ڈیل کا اعتراف اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان کے پاس ایک اہل حکمران والی سمجھ بوجھ بالکل نہیں، پہلے آئی ایم ایف سے معاہدے سے گریز کا دفاع کیا، پھر تاخیر سے معاہدہ کرکے غلط ڈیل کا دفاع کیا اور اب اس سے بھی پی ٹی آئی نے یوٹرن لے لیا۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان غلطیاں کرتے ہیں، غلطیوں کا اعتراف کرتے ہیں اور پھر وہی غلطیاں دہراتے ہیں۔ ہم عمران خان کے آئی ایم ایف کی ہدایت پر عوام سے 1200 ارب روپے کے مزید ٹیکس وصول کرنے کے ہتھکنڈے کو ناکام بنائیں گے۔ پی پی پی چیئرمین کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے کہنے پر بجلی، گیس اور پیٹرول مہنگا کرنے کے بعد عمران خان کہتے ہیں کہ وہ اپنے فیصلوں میں آزاد ہیں۔ ہم آئی ایم ایف کے تنخواہ دار ملازموں کو پاکستان کے عوام کے فیصلے نہیں کرنے دیں گے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ آئی ایم ایف کے کہنے پر عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ لادنا دراصل ملکی وقار پر سمجھوتہ ہے، آئی ایم ایف کی ہدایت پر عمران خان نے روپے کی قدر گرا کر بدترین فیصلہ کیا جس کا خمیازہ عوام بھگت رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستانی سیاست کی رگوں میں پیپلزپارٹی وہ بیماری ہے جو ختم ہو تو پاکستان کی بدعنوانی دم توڑ جائے گی۔

Shemale zara apnay bap kay kartoot to dake.

Azeem dakoo ki aulad tumray bap nay bhee to imf the deal ki thee.

If PPP is serious about spreading positivity they must ask Mr. Bilawal Zardari to resign ASAP.

پیپلز پارٹی کی کارکردگی دیکھنی ہے تو سندھ میں آکر دیکھ لو جہاں پیپلزپارٹی پچھلے 12 سال سے مسلسل حکومت کررہی ہے۔ پورا صوبہ کچرے کا ڈھیر نظر آتا ہے پورے ملک کے جرائم پیشہ لوگوں کی جنت ہے سندھ۔ پاکستان کا سب سے پسماندہ صوبہ سندھ ہے، سب سے زیادہ بے روزگاری اور غربت سندھ میں ہے

شیخ رشید سے سفارش کرواؤ پھر شاید مان جائے🤭

تم کب سے قوم کی ترجمان بن گئیں بلو؟

زرداری نیازی بھائی بھائی نواز بیچ میں کہاں سے آئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف پاکستان کیساتھ موجودہ پروگرام جاری رکھے گا ڈائریکٹر کمیونیکیشن آئی ایم ایفاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈائریکٹر کمیونیکیشن آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کیساتھ موجودہ پروگرام جاری رکھیں گے ،پاکستان کی معاشی ترقی بڑھانے میں مگروں لیتھو ظالموں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سخت شرائط کے باوجود حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کیا شوکت ترین05:33 PM, 5 May, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ حکومت نے سخت شرائط کے باوجود آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کیا جس
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے سخت شرائط کے باوجود آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا، وزیر خزانہ - ایکسپریس اردوبجلی کی قیمتیں بڑھانے سے آئی ایم ایف سے معذرت کریں گے، شوکت ترین Tay tusi naram kerwa lao hun وزیراعظم عمران خان براہ راست آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر جنرل سے چائنا میں مذاکرات کی میز پر جنگ ہارے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے سخت شرائط رکھیں جن کی سیاسی قیمت بھی ہے: شوکت ترینیورپ تو الگ دنیا کا سب سے بڑا ٹھیکدار امریکہ، جو اپنے سب سے بڑے دشمن کو مارنے افغانستان آیا تھا وہ بھی طالبان کی سب شرائط مان کر بھاگا جارہا ہے ایٹمی طاقت پاکستان سے تو وہ بھوکے ننگے طالبان بہتر ہیں، جنہوں نے اپنی ملی و مذہبی غیرت کا سودا نہیں کیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف پروگرام بہت مشکل تھا جن کی سیاسی قیمت بھی ہے: وزیرخزانہواضح رہےانہوں نے کہا کہ موجودہ آئی ایم ایف پروگرام بہت مشکل تھا، آئی ایم ایف نے سخت شرائط رکھیں جن کی سیاسی قیمت بھی ہے، ہم آئی ایم ایف پروگرام سے نہیں نکلیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے سخت شرائط رکھیں جن کی سیاسی قیمت بھی ہےوزیرخزانہآئی ایم ایف نے سخت شرائط رکھیں جن کی سیاسی قیمت بھی ہے،وزیرخزانہ IMF Economy Pakistan Islamabad ShoukatTareen PressConference MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »