Special Features - Breaking news and headlines | Roznama Dunya

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوجوان کی خطرناک پل پر سائیکل چلانے کی ویڈیو نے سب کو ششدر کر دیا

جوہانسبرگ: سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان خطرناک پل پر تیزی سے اپنی سائیکل چلا رہا ہے۔ جسے دیکھ کر ہر کوئی ششدر رہ گیا۔

تفصیلات کے مطابق شوق کا کوئی مول نہیں! اور پھر جسے شوق ہو اسے کسی کا ڈر نہیں، سوشل میڈیا پر آئے دن ایسی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جنہیں دیکھ کر لوگوں کے دل دہل جاتے ہیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو آج کل خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں منچلا خطرناک پل پر تیزی سے اپنی سائیکل چلا رہا ہے۔یہ ویڈیو جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے کامیڈین ٹریور نوہ کی جانب سے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ہے جس پر کافی دلچسپ کیپشن درج تھا۔واضح رہے کہ یہ ویڈیو فرانس کے ایتھلیٹ انتھونی ویلونی کی ہے جنہوں نے یہ اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی تھی۔

سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد شائقین ششدر رہ گئے، ایک ٹویٹر صارف نے لکھا کہ اس ویڈیو نے میرا دل دہلا دیا ہے۔at least he s wearing a helmet - safety first!

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات