پرانا اینڈرائیڈ موبائل فون استعمال کرنے والے صارفین کو فون بدلنے کا مشورہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پرانا اینڈرائیڈ موبائل فون استعمال کرنے والے صارفین کو فون بدلنے کا مشورہ Android WhatsApp Message Application Users Detail News👇

دے دیا گیا۔بہت جلد پرانے اینڈرائیڈ فونز پر واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں رہے گا، کمپنی نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے۔واضح رہے کہ واٹس ایپ کی طرف سے مسلسل اپ ڈیٹس کئے جانے کا سلسلہ جاری رہتاہے تاکہ صارفین کو بہترین سروسز دے سکیں۔اس وقت صارفین کو واٹس ایپ کو استعمال کرنے کے لیے اینڈرائیڈ 4.

1 یا اس سے بعد کے آپریٹنگ سسٹم کی ضرورت ہوتی ہے۔آنے والے مہینوں میں اینڈرائیڈ 5.0 یا اس کے بعد متعارف کرائے گئے آپریٹنگ سسٹمز پر ہی چلنے والے فونز پر ہی واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن ہو سکے گا۔کمپنی کے ایف اے کیو پیج کے مطابق 24 اکتوبر 2023 سے اینڈرائیڈ 5.0 یا اس کے بعد کے آپریٹنگ سسٹمز پر ہی واٹس ایپ استعمال کیا جا سکے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ اینڈرائیڈ فونز جن پر بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگاابھی صارفین کو واٹس ایپ کو استعمال کرنے کے لیے اینڈرائیڈ 4.1 یا اس سے بعد کے آپریٹنگ سسٹم کی ضرورت ہوتی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

واٹس ایپ : اینڈرائیڈ فون رکھنے والوں کیلئے تشویشناک خبرواٹس ایپ ایک مفت پیغام رسانی اور ویڈیو کالنگ ایپ ہے جسے ہر اینڈرائیڈ فون کا صارف باآسانی استعمال کرسکتا ہے لیکن قلیل عرصے کے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موبائل فون چہرے کے قریب پھٹنے سے 8 سالہ بچی ہلاکبھارت میں موبائل فون کے استعمال کے دوران فون چہرے کے قریب پھٹنے سے 8 سالہ بچی ہلاک ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست کیرالہ میں پیش آیا جہاں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ کا ایمرجنسی الرٹ سسٹم کا تجربہ ناکام قرارایمرجنسی الرٹ سسٹم موبائل فون پر میسج اور آوازکے ساتھ 10 سیکنڈ تک بیھجا گیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

موبائل فون چہرے کے قریب پھٹنے سے 8 سالہ بچی ہلاکیہ واقعہ بھارتی ریاست کیرالہ میں پیش آیا جہاں رات کے وقت 8 سالہ بچی موبائل فون استعمال کررہی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو دیکھتے ہوئے 8 سالہ بچی کا موبائل فون اس کے چہرے پر پھٹ گیا، پھر کیا ہوا ؟کیریلا : موبائل فون پھٹنے سے 8 سال کی بچی جان سے گئی، بچی کافی دیر سے ویڈیو دیکھ رہی تھی کہ اچانک فون پھٹ گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »