پاکستان میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی تصدیق ائیرپورٹس پر ہائی الرٹ جاری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی تصدیق، ائیرپورٹس پر ہائی الرٹ جاری Pakistan

ہے کہ سعودی عرب سے 17 اپریل کو پاکستان آنے والے شخص میں منکی پاکس کی علامات تھیں، پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے حکام نے متاثرہ شخص کے نمونے قومی ادارہ برائے صحت اسلام آباد بھیجے۔ حکام قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ روز متاثرہ شخص

میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی، متاثرہ شخص راولپنڈی کا رہائشی ہے، مونکی پاکس کے پہلے کیس کے بعد پورے ملک کے ائیرپورٹ پر ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا، بیرون ملک سے آنے والے مشتبہ مریضوں کے نمونے بھی قومی ادارہ صحت کو بھیجنے کا حکم جاری کر دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آگیاسعودی عرب سے بے دخل شخص میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں منکی پاکس کا پہلا کیس، سعودی عرب سے بے دخل شخص میں علامات ظاہرپاکستان میں منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آگیا۔ اس حوالے سے وفاقی وزارت صحت کے حکام کے مطابق سعودی عرب سے بے دخل شخص میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آ گیاپاکستان میں منکی پوکس کا پہلا کیس سامنے آ گیا۔وزارت صحت کے حکام نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سعودی عرب سے بے دخل کیے جانے والے شخص میں منکی پاکس پایا گیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں منکی پوکس کے 2 کیسز کی تصدیق - ایکسپریس اردوسعودی عرب سے آنیوالے دو مسافروں میں منکی پوکس پایا گیا، دونوں کا تعلق راولپنڈی اسلام آباد سے ہے، وزارت صحت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں منکی پاکس کے 2 کیسز سامنے آگئےپاکستان میں منکی پاکس کے 2 کیسز سامنے آگئے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی اور پاکستانی وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہسعودی عرب اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور باہمی امور پر گفتگو کی گئی۔سوڈان میں جاری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »