واٹس ایپ : اینڈرائیڈ فون رکھنے والوں کیلئے تشویشناک خبر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واٹس ایپ : اینڈرائیڈ فون رکھنے والوں کیلئے تشویشناک خبر ARYNewsUrdu WhatsApp

پرانا اینڈرائیڈ موبائل فون استعمال کرنے والے صارفین کو فون بدلنے کا مشورہ دیا گیا۔ کمپنی نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ بہت جلد پرانے اینڈرائیڈ فونز پر واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں رہے گا۔

ابھی صارفین کو واٹس ایپ کو استعمال کرنے کے لیے اینڈرائیڈ 4.1 یا اس سے بعد کے آپریٹنگ سسٹم کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ پہلا اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم تھا جس میں میٹریل یو ڈیزائن متعارف کرایا گیا تھا جو اب بھی اینڈرائیڈ فونز کا خاص ڈیزائن ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ اینڈرائیڈ فونز جن پر بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگاابھی صارفین کو واٹس ایپ کو استعمال کرنے کے لیے اینڈرائیڈ 4.1 یا اس سے بعد کے آپریٹنگ سسٹم کی ضرورت ہوتی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میری واٹس ایپ گفتگو تھی، ریکارڈنگ افسوسناک اور جرم ہے: طارق رحیم کا ردعملدوخواتین کی گفتگوبھی ریکارڈکرناجرم ہے، بندیال کے سسر سے ہمارا 70 سال سے تعلق ہے، خواجہ طارق رحیم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ٹریفک روانی برقرار رکھنے کیلئے الرٹ جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) شہر اقتدار میں ٹریفک پولیس نے سڑکوں پر ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کیلئے الرٹ جاری کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ٹریفک روانی برقرار رکھنے کیلئے الرٹ جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) شہر اقتدار میں ٹریفک پولیس نے سڑکوں پر ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کیلئے الرٹ جاری کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سراج الحق کا افغان وزیر خارجہ کو فون، ایک دوسرے کیلئے نیک خواہشات کا اظہارسراج الحق کا افغان وزیر خارجہ کو فون، ایک دوسرے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار JIPOfficial PDM PPP PMLN Punjab PTI Pakistan Lahore
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

موبائل فون چہرے کے قریب پھٹنے سے 8 سالہ بچی ہلاکبھارت میں موبائل فون کے استعمال کے دوران فون چہرے کے قریب پھٹنے سے 8 سالہ بچی ہلاک ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست کیرالہ میں پیش آیا جہاں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »