اسلام آباد میں ٹریفک روانی برقرار رکھنے کیلئے الرٹ جاری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد میں ٹریفک روانی برقرار رکھنے کیلئے الرٹ جاری Islamabad TrafficPolice

عید کے موقع پر عوام کثیر تعداد میں سیاحتی مقامات کا رخ کر رہے ہیں جس کے پیش نظر ٹریفک پولیس نے الرٹ جاری کیا ہے کہ دامن کوہ، فیصل مسجد، راول لیک اور مری جانے والے شہری ٹریفک قوانین پرعمل کریں۔

ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ مارگلہ ہلز جانے والے سیاح سڑک پر گاڑیاں اور موٹرسائیکلز کھڑے نہ کریں، مزید برآں ون ویلنگ اور ہلڑ بازی کرنے والوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن بدستور جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومتی نمائندوں کا تحریک انصاف سے رابطہ، ملاقات کا فیصلہ نہ ہو سکااسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر میں ایک دن انتخابات پر مذاکرات کیلئے حکومت کے نامزد نمائندوں کی جانب سے تحریک انصاف سے پہلے رابطے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا عید الفطر کے موقع پر پیغام ‎اسلام آباد: (دنیا نیوز) جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عید الفطر کے حوالے سے مبارک باد کا پیغام جاری کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اوکاڑہ: ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحقاوکاڑہ میں جی ٹی روڈ اختر آباد کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا ہے، افسوس ناک واقعے میں7 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد کی مارکیٹ میں خواتین اور بچوں پر تشدد کرنے والے 9 ملزمان گرفتاراسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی دارالحکومت کے تھانہ کوہسار کی مارکیٹ میں بچوں اور خواتین پر تشدد کرنے والے 9 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہےلاہور، اسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر میں آج عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہےلاہور، اسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر میں آج عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »