پرانا گولیمار میں ماں بیٹی کو کچلنے والی گاڑی کا ڈرائیور گرفتار، پولیس

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سڑک پر گڑھے کی وجہ سے جاں بحق ہونے والی ماں اور بیٹی کے اہلخانہ غم سے نڈھال ہیں۔ تفصیلات: DailyJang accident karachi

کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں گاڑی کی ٹکر سے خاتون اور بچی کے جاں بحق ہونے کے کیس میں پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

کراچی میں سڑکوں کی خراب حالت جان لیوا حادثات کا سبب بنتی رہتی ہے، آج صبح پرانا گولیمار میں سڑک پر موجود گڑھے نے ماں بیٹی کی جان لے لی ہے۔ فیملی جس موٹر سائیکل پر سوار تھی وہ پرانا گولیمار میں گڑھے کی وجہ سے گرگئی اور پیچھے سے آنے والی کار نے موٹر سائیکل پر سوار ماں اور بیٹی کو کچل دیا۔ بدقسمت خاندان موٹر سائیکل پر کہیں جا رہا تھا کہ کتا پیچھے لگ گیا، موٹر سائیکل بے قابو ہوکر گری تو عقب سے آنے والے کچرے کے ٹرک کے نیچے آگئی۔ پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

المناک حادثہ صبح ساڑھے چار بجے پیش آیا۔ فیضان اپنی 30 سالہ بیوی نگینہ بیوی اور 5 سالہ بیٹی ارمش بچی کے ساتھ موٹر سائیکل پر گھر جا رہا تھا کہ اچانک کتا پیچھے لگ گیا۔ بدحواسی میں موٹر سائیکل بے قابو ہوکر سڑک پر موجود گڑھے میں گئی اور تینوں نیچے گر پڑے۔ بدقسمتی یہ رہی کہ عقب سے تیز رفتار کچرے کا ٹرک آرہا تھا جو انہیں کچلتا ہوا گزر گیا۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ علاقے میں کتوں کی بہتات کی وجہ سے رات کے وقت باہر نکلنا مشکل ہوگیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی : موٹرسائیکل سے گرنے والی ماں بیٹی کو ٹرک نے کچل ڈالاکراچی : موٹرسائیکل سے گرنے والی ماں بیٹی کو ٹرک نے کچل ڈالا، پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے ٹرک کو تحویل میں لے لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں سڑک پر گڑھے نے دو زندگیاں نگل لیں، ماں بیٹی جاں بحقپرانا گولیمار میں گڑھے کے باعث موٹر سائیکل سوار فیملی گری تو پیچھے سے آنے والے ٹرک نے موٹر سائیکل پر سوار ماں اور بیٹی کو کچل دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: موٹرسائیکل سے گرنے والی ماں بیٹی کو گاڑی نے کچل دیاکراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں افسوس ناک حادثے میں ماں اور بیٹی جاں بحق ہو گئیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم کی صحت کیلئے دعاگو اداکارہ ایران میں گرفتاراسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی صحت یابی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرنے والی اداکارہ کو ایران میں گرفتار کر لیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیر اعظم کی صحت کیلئے دعا کرنے پر ایرانی اداکارہ شہرہ قمر گرفتار12:27 PM, 29 Jul, 2023, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, تہران : اسرائیل کے وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرنے والی اداکارہ کو ایران میں گرفتار کر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے 2اہم سابق رکن اسمبلی گرفتارپولیس نے تحریک انصاف کے 2سابق ایم پیز کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے چوہدری ظفر کو جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »