پب جی میں شکست پر ذہنی دباؤ کا شکار تھا، ماں، بھائی اور بہنوں کے قاتل کا بیان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 74 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

کاہنہ میں ماں، دو بہنوں اور بھائی کو قتل کرنے والے ناخلف ملزم کا کہنا ہے کہ پب جی میں شکست پر ذہنی دباؤ کا شکار تھا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پب جی گیم سے فائرنگ کے بڑھتے ہوئے رجحان کے باعث لاہور کے علاقے کاہنہ میں بیٹے نے اپنی ماں، بھائی اور دو بہنوں کی جان لے لی۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق والدہ اور تین بچوں کے قتل کا معمہ حل ہوچکا ہے، پب جی گیم کا عادی بیٹا ہی قاتل نکلا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق 18 سالہ علی زین پب جی گیم کا عادی تھا، ملزم نے گھر میں موجود والدہ کے پسٹل سے ماں، بہنوں اور بھائی کو قتل کیا، خونی کھیل کوانجام دینے کے بعد قاتل ٹاسک مکمل ہونے کے نشہ میں گھر کے نچلے حصہ میں آکر چین کی نیند سوگیا اور پولیس تحفظ کی یقین دہانی کے باوجود علی زین منظر سے غائب ہوگیا تھا، اسے مقتولین کی تدفین کے بعد سے حقیقی خالہ نے فیصل آباد کے قریب گاؤں میں چھپا کر رکھا ہوا تھا۔ترجمان پولیس نے بتایا کہ علی زین کو پولیس نے ماہمونوالی گاؤں سے تلاش...

ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا تھا کہ صوبائی اور وفاقی حکومت سے خطرناک گیم پب جی پر پابندی لگانے کیلئے سفارش کا فیصلہ کیا، گیم کے استعمال سے پرتشدد کارروائیوں کی روک تھام کیلئے اسے بین کرنا ضروری ہے، اس گیم کے عادی نوجوان اپنے ٹاسک مکمل کرنے کیلئے پرتشدد کاروائیوں میں ملوث ہوجاتے ہیں۔ والدین سے اپیل ہے کہ اپنے بچوں پر نظر رکھیں، ایسی منفی سرگرمیاں ناقابل تلافی نقصان کا باعث بن سکتی ہیں۔واضح رہے کہ رواں برس 19 جنوری کو لاہور کے علاقے کاہنہ گجومتہ میں واقع ایک گھر سے خاتون اور اس کے تین بچوں کی لاشیں...

بعد ازاں انکشاف ہوا کہ واردات میں بچ جانے والا بیٹا ہی اپنے بہن بھائی اور ماں کا قاتل تھا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس سے آلہ قتل بھی برآمد کر لیا اور ملزم نے اعتراف جرم بھی کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سارے قاتل ریپیسٹ اور نفسیاتی لاھور میں ہی ہیں کیا؟ umairhassanoo01

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افسوسناک خبر۔۔پب جی گیم کھیلنے سے منع کرنے پربیٹے نے پورا خاندان مار ڈالالاہور کے علاقے کاہنہ میں 4 افراد کو قتل کرنے والا سگا بیٹا نکلا۔ پب جی گیم کھیلنےسے منع کرنے پر ماں اور بھائی بہنوں کو سفاکی سے قتل کرڈالا ۔ WaqarS25858813 SyedSarfrazBuk3 😔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا کراچی میں دھرنے ختم کرنے کا اعلانسندھ کے بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کا 29 روزسے سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا جاری تھا۔ پیسئے ٹرانسفر ہوگئے؟ منافقوں دین فروش دھرنا 'کامیاب' ہو گیا اس لیے ختم کرنے کا اعلان۔۔ میں حیران ہوتی اگر یہ منافقت نہ کرتا۔ صرف یہ لکھا 'جماعت اسلامی کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان' لگتا ہے نیوز اب جیو کے بس کی بات نہیں رہی، کیونکہ پوری نیوز تو پتا نہیں جیو کو!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئندہ 2 ماہ ملک میں دہشتگردی میں اضافے کا خدشہ ہے: شیخ رشیدوفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ملک کا فائدہ اسی میں ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان ایک صفحے پر ہوں، پاکستان میں دہشت گردوں کے خلاف لڑنے اور معلومات اکٹھی کرنے کا نظام کافی بہتر ہے، آئندہ 2 ماہ تک ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافے کا خدشہ ہے، دہشت گردی کی اس تازہ لہر پر قابو پا لیا جائے گا۔ کیا تم چھنکنا بجانے کے لیۓ آۓ ہو- کیا پولیس اور فوج چھٹی گئ ہے؟ مارچ رکوانے کا بہانہ ہے! Han g inko pehly he khabar hoti hai دبئی میں میٹرو سے باہر جھانکا، صرف بلڈنگز، گورے کالے۔۔۔لاہور میں باہر جھانک کے مزہ آ گیا۔۔کہیں ٹوٹی اینٹیں، کہیں دھوتی جھاڑتا بابا۔۔۔کلچر، زندگی۔ پشاور کے لوگ تو نسوار پھینکنے کو ڈرم ڈھونڈتے، یہ کلچر دور کی بات۔ اس دور میں ڈیفالٹر اور دہشت گردی کی باتیں ہی ہوسکتی۔ بزدار زندہ باد
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آخری پی ایس ایل میں کورونا کا شکار شاہد آفریدی کا اہم بیانکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کورونا کا شکار ہونے والے شاہد خان آفریدی نے کہاہے کہ یہ میرا آخری پی ایس ایل ہے،میں پی ایس ایل کو بہت مس کررہا ہوں،افسوس ہے کمرے میں بند
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سینئر وزیر خیبرپختونخوا عاطف خان کا دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین کا دورہدبئی(طاہر منیر طاہر ) خیبرپختونخوا  کے سنیئر منسٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ سائنس عاطف خان نے دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین کا دورہ کیا ۔ عاطف خان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کا پی ایس ایل کے ابتدائی میچز میں واپسی کا امکان روشن - ایکسپریس اردوشاہد آفریدی اسپتال سے واپس ہوٹل پہنچ گئے 🤔🤔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »