شاہد آفریدی کا پی ایس ایل کے ابتدائی میچز میں واپسی کا امکان روشن - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

بائیو سیکیور ببل توڑنے والے کوئٹہ گلیڈیٹر کے آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی دوبارہ ہوٹل پہنچ گئے، وہ تین روز آئسولیشن میں گزار کر ٹیم میں شامل ہوجائیں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق شاہد آفریدی کو منگل کی شب نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس کے دوران کمر میں شدید تکلیف محسوس ہوئی تھی جس کی شدت کے سبب وہ بدھ کو بائیو سیکیور ببل توڑ کر اسپتال پہنچے۔ شاہد آفریدی نے نجی اسپتال میں ڈاکٹر سے معائنہ کروایا، جس پر انہیں انجکشن لگوانے کی ہدایت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق انجکشن لگنے سے شاہد آفریدی کی طبیعت بہتر ہوئی جس کے بعد وہ دوبارہ ہوٹل پہنچے۔

شاہد آفریدی کو لیگ میں شرکت کے لیے دوبارہ تین روزہ آئسولیشن مکمل کرنا ہوگی، جس کے بعد وہ اپنی ٹیم کو جوائن کرسکیں گے۔واضح رہے کہ بدھ کی صبح شاہد آفریدی کی سالی کا بھی انتقال ہوگیا تھا تاہم انہوں نے مرحومہ کی آخری رسومات میں شرکت نہ کرنے فیصلہ کرتے ہوئے وسیع تر قومی مفاد میں لیگ کا حصہ بنے رہنے کو ترجیح دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤔🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہد آفریدی کی پی ایس ایل7 میں شرکت مشکوکقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شرکت مشکوک ہوگئی SamaaTV PSL7 PSL2022 Pr q افسوسناک خبر 🤦‍♂️ کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے سٹار آل راونڈر شاہد خان آفریدی کمر کی تکلیف میں مبتلا۔ PSL میں شرکت مشکوک 😰 SAfridiOfficial 🤔 Is everything Allright? 🤔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کو شدید کمر کی تکلیف، ببل سے باہر جانے کی درخواست کردیپاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن سیون میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے مایہ ناز آل راؤنڈر شاہدآفریدی شدید کمر کی تکلیف میں مبتلا ہیں۔ لِنک: DailyJang PSL7 ShahidAfridi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کو کمر میں شدید تکلیف، ببل سے باہر جانے کی درخواست کر دی😥😥😥😥😥 Is umar main batting aik taraf hi karni chahye. Boom boom
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہرکسی پرچوری کا الزام لگانے والا خود عالمی چور نکلا: شاہد خاقان عباسیاسلام آباد: مسلم لیگ نون نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو حکومت پر فردجرم قرار دے دیا ۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سب پر چوری کا الزام لگانے SKhaqanAbbasi pmln_org Challo aap ki taadad(number) main izafa ho Gaya 😜🤣😆😅😂
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کے 22 اراکین ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں شاہد خاقان عباسی کا دعوی12:11 AM, 26 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا کہ حکومت کے 22 Thuk khor thi اس کے گھر والوں سے رابطہ میں ھیں تبھی تو اتنے وثوق سے کہ رھا ھے کنجر آپنی پینٹ واپس لے آ کتے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے فینز کیلئے پریشا ن کن خبر شاہد آفریدی کی میچز میں شرکت مشکوک ہو گئی لیکن کیوں ؟کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے فینز کیلئے پریشا ن کن خبر، شاہد آفریدی کی میچز میں شرکت مشکوک ہو گئی ، لیکن کیوں ؟ SAfridiOfficial ShahidAfridi TeamQuetta QuettaGladiators PSL2022 PSL7
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »