پاک افواج ہر طرح کے چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں: آرمی چیف

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک افواج ہر طرح کے چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں: آرمی چیف Read News OfficialDGISPR PakArmy ArmyChief QamarJavedBajwa StrikeCorpshv COAS

دیتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاک افواج ہر طرح کے چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق انہوں نے یہ بات بہاولپور کے قریب سرمائی تربیتی مشقوں کے موقع پرمنعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہاولپور کے قریب اسٹرائیک کور کا دورہ کیا۔ انہوں نے سرمائی تربیتی مشقیں دیکھیں۔پاک فوج کے سربراہ نے ٹرانس فرنٹیئر آپریشنز کا جائزہ لیا۔ مشقوں میں پاک فضائیہ اور سعودی زمینی افواج...

دستے شریک تھے۔ اس موقع پر سینئر کور کمانڈر آئی جی ٹریننگ اور پاک فضائیہ کے اعلی ٰ حکام بھی موجود تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی افواج کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل احمد بن عبداللہ المقرن نے بھی مشقیں دیکھیں۔ پاک فوج کے سربراہ نے پاک فضائیہ سمیت تمام شرکا کے تربیتی معیار کی تعریف کی۔چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ جنگ میں پاک فوج کی اسٹرائیک کور کا کردار فیصلہ کن ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسی مشقیں حربی صلاحیتوں کو نکھارنے میں مدد دیتی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فوج دفاع اور ملکی سلامتی کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف - ایکسپریس اردومسلح افواج ہر طرح کے چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں، آرمی چیف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے شوٹنگ مقابلے، صدر مملکت کی بطور مہمان خصوصی شرکتراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے 39ویں قومی شوٹنگ مقابلوں کی تقریب میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے صدر مملکت کا استقبال کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف کے معاملے پر حکومت کے پاس اکثریت نہیں، مصطفیٰ کمالآرمی چیف کے معاملے پر حکومت کے پاس اکثریت نہیں، مصطفیٰ کمال تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے متعلق قانونی ترمیم ہوگی آئینی ترمیم نہیں ہوگی، بابر اعوانلاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف سے متعلق قانونی ترمیم ہوگی آئینی ترمیم نہیں ہوگی۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان سے صحافی نے سوال کیا کہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، سپریم کورٹ کا فیصلہ قانونی طور پر درست نہیںآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، سپریم کورٹ کا فیصلہ قانونی طور پر درست نہیں Read News fawadchaudhry PTIofficial MoIB_Official pid_gov Armychief armychiefextension fawadchaudhry PTIofficial MoIB_Official pid_gov MashaAllah. Supreme Court ke walid e muhtaram,Janab Fawad fawadchaudhry PTIofficial MoIB_Official pid_gov جب فیصلے گدہوں کو کرنے ہو تو چیف جسٹس اور ادارے کو فارغ کرو۔ ۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوریوفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوری ChildCourts FederalCabinet pid_gov MoIB_Official ChildrenRights Approval pid_gov MoIB_Official Awake humanity and stand for children rights in Armenia and Artsakh. See a true story of 14 years old kid who had to save family by driving a car under heavy bombing. StandWithArmenia Childrenrights ArtsakhStrong
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »