پاک افغان سرحد پر خاردار باڑ اکھاڑنے کے معاملے پر خاموش نہیں: شاہ محمود

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد پر طالبان کی جانب سے خاردار باڑ اکھاڑنے کے معاملے پر خاموش نہیں ہیں، سفارتی سطح پر معاملے کو حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پریس کان

فرنس کے دوران وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر پیدا ہونے والی صورتحال سے آگاہ ہیں۔ شرپسند عناصر معاملے کو ہوا دینا چاہتے ہیں لیکن ایسا نہیں چاہتے۔ ہم سفارتی سطح پر اس معاملے کو دیکھ رہے ہیں اور پاکستان کے مفادات کا تحفط کریں گے۔

شاہ محمود نے علاقائی اور عالمی سیاست پر بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نہ کسی کیمپ یا بلاک کی سیاست کا حصہ ہے نہ بننا چاہتا ہے۔ امریکا جانتا ہے کہ چین کے ساتھ ہمارے تعلقات کیسے ہیں۔ اس حوالے سے پاکستان نے واضح موقف پوری دنیا کے سامنے رکھ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سیاسی اور جمہوری روایت پنپ رہی ہے کہ جمہوری حکومت دوسری جمہوری حکومت کو اقتدار منتقل کر رہی ہیں۔ اب اس روایت کو برقرار رکھنے کے لیے جمہوریت کے چیمپئنز کو صبر کرنا پڑے گا کہ وہ حکومت کو اپنا وقت پورا کرنے دیں۔ یہ عوام کا فیصلہ ہوگا وہ انتخابات میں اگلی دفعہ کس کو ووٹ دے کر اقتدار سونپتے ہیں۔ جمہوری استحکام ہی کامیاب خارجہ پالیسی کا ضامن ہے۔

سفارتی کامیابیوں کے بارے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود کا کہنا تھا کہ 2021 میں بھی بھارت کیساتھ تعلقات جمود کا شکار رہے۔ انکا رویہ غیر ذمہ دارانہ اور سیاسی الزامات کا شکار ہے۔ وہ اس خطے کی غربت اور ترقی کی بجائے اپنی سیاست کو دیکھ رہے ہیں۔ وہاں پر مسلم کش سوچ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ کشمیر پر غیر قانونی قبضہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ اسکی ریاستی دہشت گردی نہتے کشمیریوں کے خلاف جاری ہے۔ ہم نئی دہلی سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے اچھے تعلقات چاہتے...

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سارک ایک اہم فورم ہے۔ بدقسمتی سے انڈیا نے اس کو غیر فعال کر کہ رکھ دیا ہے۔ روایتی حریف ملک اگر سارک سربراہ اجلاس میں شرکت نہیں کرنا چاہتا تو وہ ورچوئل طریقے سے شرکت کرلے لیکن پاکستان میں سارک سربراہ اجلاس کا انعقاد ممکن بنائے۔ سارک سربراہ اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار ہیں اور تمام رکن ممالک کو دی گئی اپنی دعوت کو دہراتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😂

مولا علی کا قول ہےجس پر احسان کرو اس سے اس کے شر سے بچو

ایکشن لیں باتیں چھوڑیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد رضوان افغانیوں کی مدد کیلئے پاک افغان سرحد پہنچ گئے - ایکسپریس اردواس سلسلے میں قدم بڑھائیں ، اور پیارے نبی ﷺ کی امت کی مدد کریں، محمد رضوان کی اپیل Saaray Afghanistan ki madad kr rhe hn Pakistan ki kon krega
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طارق روڈ پر پارک کی زمین پر قائم 10 دکانیں مسماردکانیں غیر قانونی طور پر قائم کی گئی تھیں جنہیں سپریم کورٹ کے حکم پر گرایا گیا، آپریشن کے دوران کسی مزاحمت کا سامنا نہیں کرنا پڑا: حکام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلال یاسین پر حملہ، پستول پر لگے نمبرز سے ملزمان کی چھیڑ چھاڑ کا انکشافمسلم لیگ نون کے رہنما و ایم پی اے بلال یاسین پر حملے کی تحقیقات جاری ہیں جن میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزمان نے پستول پر لگے نمبرز سے چھیڑ چھاڑ کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایم پی اے بلال یاسین پر فائرنگ، حملہ آوروں کی تصاویر منظر عام پر آگئیںتصویر نہیں گرفتاری چاہیے شرم کرو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلال یاسین پر فائرنگ کرنے والے حملہ آوروں کی تصاویر منظرعام پر آگئیں - ایکسپریس اردوایک مبینہ حملہ آور نے سبز اور ایک نے کالے رنگ کی جیکٹ پہن رکھی تھی، فوٹیج Pakistani secret agency ISI killing people.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے دو افسران کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پرترقی دےدی گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک بحریہ کے دو افسران کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پرترقی دے دی گئی،ترقی پانے والوں میں ریئر ایڈ مرل فیصل امین اور ریئرایڈمرل سید فیصل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »