وزیراعلیٰ سندھ دھانی کی باؤلنگ کے دیوانے،بطور بیٹسمین سامنا کرنے کے خواہشمند

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دھانی سے ملاقات میں مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سپانسرڈھونڈ رہے ہیں جلد پی ایس ایل ٹیم بنائیں گے جبکہ کرکٹر کوتربیت پرمزید توجہ مرکوز کرنے کی بھی ضرورت ہے۔ وزیراعلی سندھ نے شاہنواز دھانی کو شیلڈ، سند

ھی ٹوپی اوراجرک پیش کی جبکہ ملاقات کے لئے فاسٹ باؤلر نے مراد علی شاہ کا شکریہ ادا کیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے شاہنواز دھانی کی کراچی کے نجی ہسپتال میں ناک کی کامیاب سرجری ہوئی جس میں ان کے ناک میں بچپن سے پھنسا کنکر نکال لیا گیا ہے۔ 2گھنٹے کی سرجری اور ریکوری کے بعد قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے جبکہ انہیں 4 جنوری کو اگلے چیک اپ کیلئے بلوایا گیا ہے۔شاہنواز دھانی کے بچپن میں لگی چوٹ کی وجہ سے متاثر ہونیوالی ناک کی ہڈی بھی ٹھیک کردی گئی ہے اور وہ پی ایس ایل کے 7ویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل مکمل طور پر ٹھیک ہوجائیں گے۔

ناک کی کامیاب سرجری کے بعد قومی کرکٹر کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے اپنے چاہنے والوں کو اس بارے آگاہ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی - ایکسپریس اردومغربی ہواؤں کا طاقتور سسٹم شمالی بلوچستان کے راستے ملک میں داخل ہوگا، محکمہ موسمیات acha yaha pachle barish kay pani nhi gaya han or barish 😂🤣 To karachi kiya sindh se alag h jo karachi Samet sindh likha h baqi ye khuli ankh se khuwab nh dekho ye khuwab such nh hone wala keep it continue to live false dreams because u know that your dreams will not be fulfill
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ کے شہری صحت کارڈ سے مستفید نہیں ہوں گے، فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی سندھ کے لوگوں سے کس چیز کا بدلہ لے رہی ہے؟ سندھ واحد صوبہ ہے جس کے شہری صحت کارڈ سے مستفید نہیں ہوں گے۔ Dailyjang سب سے اچھا جگر کا ہسپتال کہاں ہے ۔بندہ اس سے ہوچھے اگر آپ کسی اچھے انسان کو ووٹ دیں گے تو وہ آپ کی بہتری کے لیے کام کرے گا اگر آپ کسی چور کو ووٹ دیں گے تو وہ آپ کا پیسہ چرائے گا اور کچھ نہیں کرے گا آپ کے لیے یہ مثال سندھیوں کے لئے ہے کراچی سے کیا کیا چھینوگے ؟ تعلیم، صحت، پانی، شاہراہیں ، ٹرانسپورٹ، روزگار، موٹرویز، ہسپتال، صاف آب و ہوا، صاف سمندر، صاف ستھری غزا ، ؟؟؟؟؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا جاری رکھنے کا اعلانجماعت اسلامی کا سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا جاری رکھنے کا اعلان ARYNewsUrdu MoLk dahrno ki qabeL nahi he. Rahe rast iqdame motaLeba kare. Awam ko TakLeef dena awr rozgar par assar karna mokamaL awam awr moLk ki Tabahi he. Jo bhi motaLeba ho Hakomat se karna chahey. دہشت گرد جماعت اسلامی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی کے سامنے جماعت اسلامی کا دھرنا تیسرے روز بھی جاریموسم سرد ہونےکے باوجود بچے بڑے اور بزرگ دھرنے میں شریک ہیں، خواتین بھی کل سے دھرنے میں شریک ہوں گی Ask them where funds gone for last 3 years
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ کے نئے بلدیاتی نظام کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا - ایکسپریس اردوسندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ آئین سے متصادم ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یااللہ خیر۔۔۔اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےوفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقے زلزلے سے لرز اٹھے ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ why are you using this picture which has nothing to do with pakistan?
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »