یااللہ خیر۔۔۔اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یااللہ خیر۔۔۔خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے۔

زلزلے کے جھٹکے چترال ،غذر،صوابی ،بٹگرام ،دیربالا ،شانگلہ ،لویر دیر، ملاکنڈ ڈویژن ،سوات ،مینگورہ اور گردونواح میں بھی محسوس کئے گئے ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت5 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 180 کلومیٹر تھی ،زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

why are you using this picture which has nothing to do with pakistan?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں 5.3 شدت زلزلے کے جھٹکےخیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی۔ خیبر پختونخوا کے مالاکنڈ، سوات، شانگلہ اپر دیر اور لوئر دیر میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہرقائد میں اومی کرون کے ڈیرے ایک ہی گھر کے 11 افراد میں وائرس کی تصدیقلاہور سے کراچی پہنچنے والی ایک فیملی کے 11 افراد میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے۔ نیا ڈرامہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.8ریکارڈمالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کے باعث شہریوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق،مینگورہ، مالاکنڈ ڈویژن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: آپس کے جھگڑے میں بیٹے کے ہاتھوں ماں قتلإنا لله و إنا اليه رَاجعون بد بخت بد نصیب بغیرت اولاد Ab is badbakht ka kia banega 😭😭😭😭
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

2021 میں پاکستان کے قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا؟پاکستان نئے سال میں جن مسائل کا سامنا کرنے جارہا ہے اس میں قرضوں میں تیزی سے اضافہ سرفہرست ہے تبدیلی 🤪 یہ بتائیں جیو کے خسارے میں کتنا اضافہ ہوا 🤣 کیونکہ پڑھی لکھی سمجھدار عوام جیو دیکھنا چھوڑ چکی ہے GDP 5964 ڈالرز ؟ یہ یہ درست نہین ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں2021 میں دہشتگردی کے واقعات میں 56 فیصد اضافہ ہوا: رپورٹپاکستان میں 2021 میں 2017 کے بعد سب سے زیادہ دہشت گردی کے واقعات ہوئے: رپورٹ پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلکیٹ اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز سب کو معلوم ہونا چاہیے کہ ہمیں شکریہ کس کا ادا کرنا ہے جب2013 میں نوازشریف نے اقتدار سنبھالا سب سے پہلے دہشت گردی کا خاتمہ کیا نواز شریف کی نگرانی میں ردالفساد، ضرب عضب آپریشن کامیاب ہوئے اربوں کا بجٹ صرف ہوا پھر نالائق اعظم سیلکٹڈ مسلط ہوا تو دوبارہ دہشت گردی نے سر اٹھایا جو اربوں خرچ ہوئے اس کے ساتھ قیمتی جانوں کا نقصان گو نیازی گو دھشتگردوں کا سفایہ کرنے کے لیے فورس تیار ھو رھی ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »