پاک فیڈریشن سپین کا 14اگست کےحوالے سے اہم اجلاس کمیونٹی سے شرکت کی اپیل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک فیڈریشن سپین کا 14اگست کےحوالے سے اہم اجلاس ،کمیونٹی سے شرکت کی اپیل

صدر فیڈریشن سپین چوہدری ثاقب طاہر نے نے مذہبی امور کونسل، سوشل ویلفیئر کونسل، پاک سپین بزنس کونسل، کلچرل کونسل اور یوتھ و ویمن کونسلوں کے کام کو سراہا اور خراجِ تحسین پیش کیا نیز اجلاس میں مستقبل کے اہداف مقرر کیئے گئے۔ اور اُمید کی گئی کہ جشنِ آزادی کے پروگرام کو تمام کونسلز ملکر کامیاب بنائیں گی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاک فیڈریشن کی ایگزیکٹو کونسل ایک اہم ادارہ

ہے لہٰذا اِس کے ممبران فیڈریشن کو بہتر طریقے سے چلانے کے ذمہ دار ہیں۔ آئیندہ اگر کوئی ممبر کسی خاص مجبوری اور اطلاع کے بغیر مسلسل تین اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا تو یہ عمل فیڈریشن کی ایگزیکٹو کونسل سے لاتعلقی اور عدم دلچسپی کا ثبوت ہو گا۔ چنانچہ اس ممبر کی جگہ کسی دوسرے ممبر فیڈریشن کو ایگزیکٹو کونسل کا حصہ بنا کر اپنی صلاحیتں اور کارکردگی دکھانے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فضائیہ کا یومِ آزادی پر ملی نغمہ جاریپاک فضائیہ کا یومِ آزادی پر ملی نغمہ جاری PakistanZindabad 14thAugust PakistanAirForce IndependenceDay NationalSong MoIB_Official DGPR_PAF Details News 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی ڈائمنڈ جوبلی، چینی سوشل میڈیا پر 3 دستاویزی فلمیں ریلیز - ایکسپریس اردوپاکستانی ڈائمنڈ جوبلی، چینی سوشل میڈیا پر 3 دستاویزی فلمیں ریلیز - ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدر پاکستان نے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا12:15 PM, 13 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم شہباز شریف کی تجویز پر یوم آزادی کی مناسبت سے قیدیوں کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں ( کل)14 سے 18اگست تک بارشوں کی پیشگوئیکراچی سمیت بلوچستان، پنجاب،خیبر پختونخوااورسندھ کے کئی علاقوں میں سیلاب کا انتباہ پاکستان کے محکمہ موسمیات نے ( کل)14اگست سے 18اگست تک ملک بھر میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یوکرینی صدر نے روسی شہریوں پر سفری پابندی کی اپیل کر دییوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے یورپی یونین کی ریاستوں سے روس کے شہریوں کے ویزوں پر پابندی عائد کرنے کی اپیل کر دی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پوتن سے تعلقات پر مراعات ختم، سابق چانسلر کی پارلیمنٹ کے خلاف قانونی چارہ جوئی - BBC News اردوسابق جرمن چانسلر کو روسی انرجی کمپنیوں سے رابطوں کی وجہ سے تنقید کا سامنا رہا ہے۔ A free and independent Balochistan is key element for peace, prosperity and development of Middle East, Central Asia and Indian Sub Continent ... Balochistan is not Pakistan nor Iran and it is occupied by these two Islamic terrorist Armies.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »