صدر پاکستان نے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم شہباز شریف کی تجویز پر یوم آزادی کی مناسبت سے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کیا ہے ۔

سزاؤں میں کمی آئین پاکستان کے آرٹیکل 45 کے تحت کی گئی ہے ۔ اعلان کے مطابق پنجاب بھر کی جیلوں میں مقید قیدیوں کی سزاؤں میں سے پانچواں حصہ کمی کی جائے گی ۔ مرد قیدی جن کی عمر 65 سال یا اس سے زائد ہے اور 15 سال قید کاٹ چکے ہیں تو انکی باقی ماندہ تمام سزا معاف کر دی گئی ہے ۔ خواتین قیدی جن کی عمر 60 سال یا اس سے زائد ہے اور 10 سال قید کاٹ چکی ہیں تو انکی بھی باقی ماندہ سزا معاف کر دی گئی ہے ۔جو قیدی اپنی قید کا تین چوتھائی حصہ کاٹ چکے ہیں تو انکی باقی ماندہ تمام سزا معاف کر دی گئی ہے ۔ جو قیدی 20 سال قید کاٹ چکے ہیں تو انکی باقی ماندہ تمام سزا معاف کر دی گئی ہے...

ان سزاؤں میں کمی کا اطلاق ڈکیتی ، اغوا ، زنا ، دہشت گردی ، ریاست مخالف سرگرمیوں اور حدود آرڈیننس کے تحت سزا ہونے والے قیدیوں پر نہیں ہو گا ۔ سزائے موت کے قیدیوں پر بھی اس سزاؤں میں کمی کا اطلاق نہیں ہوگا ۔ آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ کا کہنا ہے کہ سزاؤں میں کمی کے اعلان پر قیدیوں اور انکے ورثاء نے خوشی کا اظہار کیا ہے اور صدر پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا حکومت کا انجینئرنگ ٹیسٹ کی فیس اڑھائی ہزار سے کم کر کے 500 روپے کرنے کا اعلانپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا  حکومت نے  انجینئرنگ  ٹیسٹ کی فیس  اڑھائی ہزار سے کم کر کے 500 روپے کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ داخلہ پنجاب کا 25 مئی واقعہ میں ملوث پولیس افسران کے خلاف کارروائی کا اعلان - BBC Urdu◀️ وزیرِ داخلہ پنجاب کا 25 مئی واقعہ میں ملوث پولیس افسران کے خلاف کارروائی کا اعلان ◀️ 13 اگست کے جلسے میں قوم کو بتائیں گے کہ حقیقی آزادی لیتے کیسے ہیں: عمران خان ◀️ کراچی کے بجلی صارفین کے لیے 11.10 روپے فی یونٹ بجلی مہنگی کی منظوری لائیو پیج: کچھ پولیس والوں کے خلاف تم کاروائی کرو باقی کے خلاف طالبان۔ کیا مصیبت بنی ھے سرکار کی ملازمت۔ اب تک عمرانڈوز کو حقیقی آزادی کا پتا ہی نہیں تھا.. ان سب کو 13 اگست کو پتا چلنا ہے..
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تفتیش کے دوران شہباز گل نےفوج سے متعلق بیان دینےکااعتراف کرلیاپی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا کہنا تھا کہ بیان سوچ سمجھ کر دیا ہے، میرے خیال میں، میں نے پارٹی پالیسی سے ہٹ کر یہ بیان نہیں دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang کم از عدالت کے زیر سماعت معاملات میں صحافتی ذمہ داری سے روگردانی نہیں کر نی چاہئے۔ اپنی ہی اوقات خراب ہوتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہروز کاشف 10 بلند ترین چوٹیاں سر کرنیوالے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئےپاکستانی کوہ پیما نے برطانیہ کی ایڈریانا بروانلی کا ریکارڈ 12 روز میں توڑ دیا جس حساب سے کوہِ پیما پہاڑوں کی چوٹیاں سر کر رہے ہیں، بہت جلد وہاں چائے کے ہوٹل کھل جائیں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فارن فنڈنگ میں ہم حساب کتاب رکھنے پر پکڑے گئے، صدر مملکت عارف علویسینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر عارف علوی نے کہا کہ امریکی قانون کے مطابق فنڈنگ کے لیے کمپنی بنانا ہوتی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Shame on you liers. Fake news
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہواوے نے کاروباری نتائج کا اعلان کر دیاہواوے نے 2022 کی پہلی ششماہی کے لیے اپنے کاروباری نتائج کا اعلان کیا۔کاروبار کی مجموعی کارکردگی پیشن گوئی کے مطابق تھی۔ہواوے نے2022 کی پہلی ششماہی میں،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »