پاک فوج کشمیر کاز اور کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گی، آرمی چیف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک فوج کشمیر کاز اور کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گی، آرمی چیف مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu COAS

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے وزیراعظم آزاد کشمیر سے ملاقات کشمیریوں کے حق خودارادیت کیلئے سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کشمیر کاز اور کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گی۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےوزیراعظم آزادکشمیرکی ملاقات ہوئی، ملاقات میں مقبوضہ کشمیرکی صورتحال اور بھارتی ظلم وجبر پر بات چیت کی گئی اور لائن آف کنڑول کی تازہ ترین صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف نے کشمیریوں کے حق خودارادیت کیلئے سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کشمیرکاز اور کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گی۔یاد رہے کہ یکم ستمبر 2021 کو تحریک آزادئ کشمیر کے بانی رہنما سید علی شاہ گیلانی 92 برس کی عمر میں طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے تھے، سید علی گیلانی کے انتقال پر آزاد کشمیر حکومت نے ایک روز چھٹی اور3روزہ سوگ کا اعلان کیا تھا۔

خیال رہے عزم وہمت کا پیکر سید علی گیلانی 26 کشمیری سیاسی و سماجی جماعتوں کے اتحاد آل پارٹیز حریت کانفرنس کے طویل عرصے سے چیئرمین رہے۔ اس سے قبل وہ جماعت اسلامی جموں و کشمیر کے رکن رہے اور بعدازاں اپنی جماعت’ تحریک حریت’ کی بنیاد ڈالی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Uu

لگے رہو

Bhai sirf hamayat sy kam ni chaly ga.

اچھا مزاق ہے

kon c hmayat kon c jdojehad sb tmshaa hy dolarr ky bokhy kmino koi amli kam b kro

😂👍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیرا عظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیاز ی کی ملاقاتراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاک فوج کے سپہ سالار جنر ل قمر جاوید باجوہ سے نومنتخب وزیرا عظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیاز ی نے ملاقات کی ہے جس میں مقبوضہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بات چیت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کی ملاقاتپاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیرِ اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کی ملاقاتملاقات میں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی صورت حال پر بات چیت کی گئی پاکستان اور امریکہ کے تعلقات پر ایک رپورٹ امریکہ کی پاکستان کے ساتھ دغابازیاں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سیدعلی گیلانی کی وفات پر کشمیر کمیٹی جدہ کااظہار افسوسمکہ مکرمہ (محمدعامل عثمانی) کشمیری تحریک آزادی  کے عظیم اور بزرگ  رہنما  سید علی شاہ گیلانی کی وفات پر  صدر کشمیر کمیٹی جدہ مسعود احمد He was a rented mujahid for both RAW & ISI
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سید علی گیلانی کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی: صدر، وزیرِ اعظم آزاد کشمیرآزاد کشمیر کے صدر بیر سٹرسلطان محمود چوہدری اور وزیرِ اعظم عبدالقیوم نیازی کا کہنا ہے کہ بزرگ حریت رہنما رہنما سید علی گیلانی کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ تفصیلات جانیے : DailyJang اللھ کریم آپ کی قربانیاں قبول فرمائیں۔ Is qurbani per phnay k liye kapray hai🤭
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »