آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیرا عظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیاز ی کی ملاقات

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاک فوج کے سپہ سالار جنر ل قمر جاوید باجوہ سے نومنتخب وزیرا عظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیاز ی نے ملاقات کی ہے جس میں مقبوضہ

کشمیرکی صورتحال اوربھارتی ظلم وجبرپربات چیت کی گئی۔آرمی چیف نے حریت رہنما سید علی گیلانی کی حق خودارادیت کے لیے بے لوث جدوجہد پر خراج تحسین پیش کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ملاقات کے دوران جنرل قمر جاوید باجوہ نے عبدالقیوم نیازی کووزارت عظمیٰ کامنصب سنبھالنے پرمبارکباد دیتے ہوئے کشمیرکے استحکام کیلئے نیک خواہشات کااظہار کیا جبکہ عبدالقیوم نیازی نے کشمیرمیں ترقی کیلئے پاک فوج کے کردارکی تعریف کی۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ سیدعلی گیلانی نے کشمیریوں کیلئے زندگی بھرجدوجہدجاری رکھی،پاک فوج کشمیرکازاورکشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سید علی گیلانی کے انتقال پر آرمی چیف جنر قمر جاوید باجوہ نے پیغام جاری کر دیاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجہ نے حریت رہنما سید علی گیلانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف کا پیغام یہ جاری کیا کہ ہم آپکے خواب کی تعبیر کریں گے خواب میں Ik r dhong army chief ka
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بات چیت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9 \u0641\u0648\u062c \u06a9\u0634\u0645\u06cc\u0631 \u06a9\u0627\u0632 \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u062a\u06be \u067e\u0631\u0639\u0632\u0645 \u06a9\u06be\u0691\u06cc \u06c1\u06d2\u060c \u0622\u0631\u0645\u06cc \u0686\u06cc\u0641\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u0622\u0632\u0627\u062f \u06a9\u0634\u0645\u06cc\u0631 \u0639\u0628\u062f\u0627\u0644\u0642\u06cc\u0648\u0645 \u0646\u06cc\u0627\u0632\u06cc \u0646\u06d2 \u0622\u0631\u0645\u06cc \u0686\u06cc\u0641 \u062c\u0646\u0631\u0644 \u0642\u0645\u0631\u062c\u0627\u0648\u06cc\u062f...
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سید علی گیلانی کے انتقال پر آرمی چیف جنر قمر جاوید باجوہ نے پیغام جاری کر دیاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجہ نے حریت رہنما سید علی گیلانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف کا پیغام یہ جاری کیا کہ ہم آپکے خواب کی تعبیر کریں گے خواب میں Ik r dhong army chief ka
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو بدستور ریڈ لسٹ میں رکھنے پر اظہار تشویش - ایکسپریس اردوعلاقائی امن کیلیے پرامن اور مستحکم افغانستان ضروری ہے، وزیراعظم سے برطانوی وزیرخارجہ کی ملاقات یہودی اپنے آپ کو کیا سمجھتے ہے کہ خان جھک جائیں گا اللہ خان کے ساتھ ہے لعنت ہے ان پر یہودی پٹواریوں اور جیالوں بھولے ہے ان کتوں کو اندازہ نہیں کہ یہ خان ہے Ap log kitnay he gulami krdo wo fir b apko apna dushman samjtay hai. Kyunki ap Musalman ho.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سید علی گیلانی کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی: صدر، وزیرِ اعظم آزاد کشمیرآزاد کشمیر کے صدر بیر سٹرسلطان محمود چوہدری اور وزیرِ اعظم عبدالقیوم نیازی کا کہنا ہے کہ بزرگ حریت رہنما رہنما سید علی گیلانی کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ تفصیلات جانیے : DailyJang اللھ کریم آپ کی قربانیاں قبول فرمائیں۔ Is qurbani per phnay k liye kapray hai🤭
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »