آرمی چیف سے وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کی ملاقات

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملاقات میں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی صورت حال پر بات چیت کی گئی

Posted: Sep 4, 2021 | Last Updated: 2 hours ago

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے ملاقات کی، جس میں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے بروز ہفتہ 4 ستمبر کو جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی، جس میں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر حالات، یکطرفہ بھارتی اقدامات اور لائن آف کنٹرول کی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔

سینیر حریت رہنما سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ سید علی گیلانی نے ساری زندگی کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول کیلئے بے لوث جدوجہد جاری رکھی۔ انہوں نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو یقین دلایا کہ پاک افواج کشمیر کاز کیلئے کشمیریوں مکمل حمایت جاری رکھے گی۔

جنرل قمر جاوید باجوہ نے سردار عبدالقیوم نیازی کو آزاد جموں و کشمیر کی وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی اور خطہ کشمیر کے استحکام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر سردار عبدالقیوم نیازی نے آزاد جموں و کشمیر میں سیکیورٹی و ترقی کیلئے پاک فوج کے کردار کی تعریف کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان اور امریکہ کے تعلقات پر ایک رپورٹ امریکہ کی پاکستان کے ساتھ دغابازیاں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بات چیت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیرا عظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیاز ی کی ملاقاتراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاک فوج کے سپہ سالار جنر ل قمر جاوید باجوہ سے نومنتخب وزیرا عظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیاز ی نے ملاقات کی ہے جس میں مقبوضہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کی ملاقاتپاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیرِ اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے برطانوی وزیرخارجہ کی ملاقات ، افغانستان کی صورتحال پر گفتگوراولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمرباجوہ نے برطانوی وزیرخارجہ ڈومینک راب سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان افغانستان میں دیرپاامن واستحکام کاخواہاں ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کی طالبان کو افغانستان کی تعمیر و ترقی میں مدد کی پیشکش - ایکسپریس اردوطالبان سب کے لیے قابل قبول شراکت داری پر مبنی حکومت اور معتدل پالیسیاں بنائیں، چین اور چھوٹی پیشکش کس نے کی قندھار میں ہونے والی کل کی پریڈ کی مکمل ویڈیو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کی بگڑتی صورتحال، وزیراعظم کی 24 اضلاع میں خصوصی اقدامات کی منظوریAllah Sub Kuch Dekh Raha Ha Be Shak InshaAllah Qayamat K Din In Sub Ka Hisab Lia Jay Ga InshaAllah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »