پاک بھارت میچ کے بعد انتہا پسند ہندوؤں کا کشمیری طلبہ پر حملہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی تاریخی شکست کے بعد انتہا پسند ہندو غصّے میں آگئے اور معصوم کشمیری طلبہ کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ مزید جانیے: DailyJang

اس حوالے سے کشمیری طالب علم نے بتایا کہ وہ پاک بھارت میچ دیکھ رہے تھے اور میچ ختم ہونے کے بعد کچھ غنڈے اُن کے کمرے میں گُھس آئے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان نے ورلڈکپ مقابلوں میں بھارت سے شکست کا جمود توڑ کر اسے چاروں شانے چت کرتے ہوئے 10 وکٹوں سے ہرادیا۔

دُنیائے کرکٹ کے سب سے بڑے مقابلے پاک بھارت میچ میں پاکستان کی تاریخ فتح اور بھارت کی شکست کو مقبوضہ کشمیر میں بڑے ہی جوش و خروش سے منایا گیا جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔محمد رضوان نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 55 گیندوں پر 6 چوکوں اور 3 چھکوں کی بدولت 79 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

کپتان بابراعظم کے بلے نے بھی رنز اگلے اور انہوں نے 52 گیندوں پر 6 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 68 رنز کی اننگز کھیلی۔بین الاقوامی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 152 رنز کا ہدفپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 152 رنز کا ہدف T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup Congratulations 🎉 pakistan 🇵🇰 PakistanZindabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کے خلاف پاکستان کے بارہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا - ایکسپریس اردوسابق کپتان سرفراز احمد، وسیم جونیئر اور محمد نواز کو 12 رکنی اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا بس ٹیم پاکستان تم اچھے سے کھیلنا ہمیں کسی ورلڈکپ کی ضرورت نہیں ھے انتہا دے بےغیرت ہو تسی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بابر اعظم اور محمد رضوان کا بھارت کے خلاف پارٹنرشپ کا نیا ریکارڈاس سے قبل پاکستان کا بھارت کیخلاف بہترین شراکت کا ریکارڈ 106 رنز تھا، 2012 میں محمد حفیظ اور شعیب ملک نے چوتھی وکٹ پر106 رنز بنائے تھے۔ Mashallah❤
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت سے فتح کے بعد قومی ٹیم کے تاثرات، حسن علی کی ویڈیو وائرل -ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح کے بعد حسن علی نے ہوٹل جانے سے پہلے بس میں سوار کھلاڑیوں سے گفتگو کی ویڈیو ریکارڈ کی۔ حسن علی ملہی فخر فیروزوالہ ضلع گوجرانوالہ 💐❤️🌹
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت زور کا جوڑ:شاہد آفریدی کا قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہارہم سب کی بلکے پورے پاکستان کی دعائیں قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں اللہ تعالیٰ پاکستان کو فتح دلادۓ ان شاءاللہ آمین 🤲 مبارک ھو جیت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »