پاک فضائیہ ملکی دفاع کیلئے ہروقت تیار ہے، سربراہ پاک فضائیہ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

AirChief MujahidAnwar HappySurpriseDayIndia 27FebSurpriseDay

اسلام آباد: پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ پاک فضائیہ ملکی دفاع کیلئے ہروقت تیار ہے اور کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور نے ایئر ہیڈ کوارٹرز میں سرپرائز ڈے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کی بہترین کارکردگی عشروں کی محنت کی مرہون منت ہے، پاکستان کو کئی چیلنجز کا سامنا ہے، معاشی مسائل کی وجہ سے ٹیکنالوجی کے حصول میں مشکلات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کشمیر کی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا، ہم ہر مشکل گھڑی میں کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں، مقبوضہ کشمیر میں طویل بھارتی کرفیو کو ختم کیا جائے۔

ایئر چیف نے سرپرائز ڈے کے موقع پر بھارتی پروپیگنڈے کا مقابلہ کرنے پر میڈیا کو خراج تحسین بھی پیش کیا۔ اس سے قبل ایئرہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے طیاروں نے فلائی پاسٹ کا بھی شاندارمظاہرہ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فضائیہ ملکی دفاع کیلئے ہروقت تیار ہے،جارحیت کا منہ توڑجواب دیں گے،ایئرچیف' پاک فضائیہ کے شاہین حب الوطنی کے جزبےسےسرشارہیں' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates HappySurpriseDayIndia 27FebSurpriseDay Agreed HappySurpriseDayIndia
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

27 فروری پاک فضائیہ اور پاکستانی تاریخ کا روشن باب ہے: ترجمان پی اے ایفراولپنڈی: (دنیا نیوز) ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ 27 فروری کا دن پاک فضائیہ اور پاکستان کی تاریخ میں ایک درخشاں باب کی مانند ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

27 فروری پاک فضائیہ اور پاکستانی تاریخ کا روشن باب ہے: ترجمان پی اے ایف27 فروری پاک فضائیہ اور پاکستانی تاریخ کا روشن باب ہے: ترجمان پی اے ایف ISPR Feb27 Bright Chapter PAF Pakistan History PAF_Falcons PakistanAirForce MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

27 فروری پاکستان کیلئے تاریخی دن، پاک فضائیہ آج یوم فتح منارہی ہے27 فروری پاکستان کیلئے تاریخی دن، پاک فضائیہ آج یوم فتح منارہی ہے Pakistan PakAirForce Celebrations 27FebSurpriseDay IndianPilotsInPakistan RoyalPAF pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی طیارے گرانے والی پاک فضائیہ 27فروری کوایسا کام کرنے جارہی ہے کہ بھارت ایک بار پھر منہ چھپاتا پھرے گاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ابھی نندن اوربھارتی فضائیہ کی ہزیمت کا سلسلہ ابھی ختم نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، پاک ایران سرحد چوتھے روز بھی بند - ایکسپریس اردوتفتان بارڈر پر طبی عملے کی جانب سے اسکریننگ کا عمل جاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »