پاک افغان بین الاقوامی سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی ناکام بنا دی گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سکیورٹی فورسز نے پاک افغان بین الاقوامی سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی ناکام بنا دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 7 دہشتگردوں کی نقل و حرکت کا پتہ چلنے پر شمالی وزیرستان کے علاقے سپن کئی غلام خان میں کارروائی کی،فورسز کی جانب سے دہشتگردوں کو گھیرے میں لے لیا گیا، سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان...

سابق مشیر احتساب مصدق عباسی نے نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ کیس ...حکومت نے سرکاری نوکری کے لیے عمر کی بالائی حد میں کمی کردیراولپنڈی سکیورٹی فورسز نے پاک افغان بین الاقوامی سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی ناکام بنا دی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 7 دہشتگردوں کی نقل و حرکت کا پتہ چلنے پر شمالی وزیرستان کے علاقے سپن کئی غلام خان میں کارروائی کی،فورسز کی جانب سے دہشتگردوں کو گھیرے میں لے لیا گیا، سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 7 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔ہلاک ہونے والے دہشتگردوں سے بڑی تعدادمیں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کیاگیا۔

شدید گرج چمک کے دوران نہانے، برتن دھونے اور موبائل فون استعمال کرنے سے بھی گریز کیا جائے، موسمیاتی ماہرین نے احتیاطی ہدایات جاری کردیں آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان بارہا عبوری افغان حکومت سے مؤثر بارڈر مینجمنٹ سسٹم لاگو کرنے کا مطالبہ کر چکا ہے،توقع ہے کہ عبوری افغان حکومت اپنی ذمہ داریاں ادا کرے گی ،توقع ہے کہ عبوری افغان حکومت پاکستان کے خلاف دہشتگردی کی کارروائیوں کے لیے اپنی سرزمین کا استعمال روکے گی، پاکستان کی سکیورٹی فورسز وطن عزیز سے دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں،راولپنڈی میں آن لائن کورس کرنے اور ڈالرز میں پیسے کمانے ہیں تو یہ ویڈیو ایک مرتبہ ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معیشت کی بہتری کیلیے سیاسی و انتظامی دباؤبرداشت نہیں کریں گے، وزیراعظمبشام واقعہ سے پاک چین تعلقات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی، دشمن کی سازشیں ناکام بنانا مشترکہ ذمے داری ہے، خطاب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مندر کے پجاری نے مسلم کسان کو بیل کا عطیہ کیوں دیا؟بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انسانی ہمدردی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی ایک بہترین مثال قائم کی گئی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ جنگ میں اسرائیل کیلئے برطانیہ کی حمایت غیرمشروط نہیں ہے: برطانوی وزیر خارجہاسرائیل کو دفاع کا حق حاصل ہے لیکن اگر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی گئی تو اسے اسلحے کی سپلائی بند کردیں گے: برطانیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سائنسدانوں نے انوکھا سولر پینل تیار کرکے سب کو حیران کردیاسائنسدانوں کی بین الاقوامی ٹیم نے یہ کامیابی سولر سیلز کو بینڈی رولز پر ایک نئی تکنیک کا استعمال کرتے ہوئے حاصل کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے جو ہو سکا کریں گے، سعودی وزیر خارجہغزہ کی صورت حال مکمل طور پر بین الاقوامی قوانین کی ناکامی اور ناقابل قبول ہے، شہزادہ فیصل بن فرحان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

7 بین الاقوامی سرمایہ کاروں نے قومی ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ میں دلچسپی ...اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)7 بین الاقوامی سرمایہ کاروں نے قومی ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ  میں  دلچسپی ظاہر کر دی.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »