7 بین الاقوامی سرمایہ کاروں نے قومی ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ میں دلچسپی ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)7 بین الاقوامی سرمایہ کاروں نے قومی ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ  میں  دلچسپی ظاہر کر دی.

“بابا کل بھی چھُٹی ہے “جب نئے ماحو ل میں پوری طرح رچ بس گیا اور تنخواہ بھی بڑھ گئی تو ...Mar 27, 2024 | 01:03 PM

اسلام آباد 7 بین الاقوامی سرمایہ کاروں نے قومی ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ میں دلچسپی ظاہر کر دی. پی آئی اے کے ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ کے فیصلے کے بعد عملدرآمد کیلئے پیش رفت میں تیزی آگئی ہے ۔ "جنگ"کے مطابق اس حوالے سےجرمنی، فرانس، نیدر لینڈز، قطر، یو اے ای، ملائیشیا، ترکی اور سعودی عرب سمیت کئی ممالک نے جس دلچسپی کا اظہار کیا اس کے پیش نظر آؤٹ سورسنگ کے معاملات کو جلدازجلد حتمی شکل دینے کیلئے وفاقی وزیر دفاع، دفاعی پیداوار اور ہوا بازی خواجہ محمد آصف کی زیر صدارت وزارت ہوا بازی میں ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں سیکرٹری ایوی ایشن، سیکرٹری نجکاری کمیشن، ایڈیشنل سیکرٹری وزارت خارجہ اور دیگر سینئر افسران نے شرکت...

بھائی نے باپ اور دیگر کی موجودگی میں بہن کے منہ پر تکیہ رکھ کر جان سے مار دیا، باپ نے بعد میں پانی بھی پلایا اجلاس میں انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن نے وفاقی وزیر کو بتایا کہ جرمنی، فرانس، نیدر لینڈز، قطر، یو اے ای، ملائیشیا اور ترکی سمیت 7 بین الاقوامی سرمایہ کاروں نے آو&ٹ سورسنگ میں اپنی دلچسپی ظاہر کی ہے جبکہ مقامی گروپس بھی اس لین دین میں دلچسپی رکھتے ہیں۔لاہور ریس کورس پارک میں پھولوں کا میلہ سج گیا فیملیز کے لیے بہترین انٹرٹینمنٹ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایئرپورٹ آؤٹ سورسنگ اور پی آئی اے کی نجکاری کیلیے کمیٹی تشکیلاسلام آباد: وفاقی حکومت نے ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ اور قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کیلیے کمیٹی تشکیل دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایس آئی ایف سی اہم پلیٹ فارم ہے جسے جاری رکھا جائے گا: وزیراعظمانہوں نے کہا کہ عسکری قیادت نے اس پلیٹ فارم کی کامیابی کیلئے کردار ادا کیا، انہوں نے غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ میں بھی غیر معمولی کام کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے مختلف اضلاع زلزلے سے لرز اُٹھےبین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق صبح کے وقت ناندیڑ، پربھنی، ہنگولی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھٹو کی پھانسی: سپریم کورٹ کی رائے درست قومی تاریخ کو سمجھنے میں‌ معاون ہوگی، وزیر اعظموزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ذوالفقار بھٹو ریفرنس میں سپریم کورٹ کی متفقہ رائے قومی سطح پر تاریخ کو درست تناظر میں سمجھنے میں مددگار ہوگی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مندر کے پجاری نے مسلم کسان کو بیل کا عطیہ کیوں دیا؟بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انسانی ہمدردی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی ایک بہترین مثال قائم کی گئی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوچنگ کی طالبہ اغواء، 30 لاکھ تاوان کا مطالبہاغواء کاروں نے طالبہ کی رسی سے بندھے ہوئی تصویر اس کے والد کو بھیجی ہے، ساتھ ہی دھمکی بھی دی ہے کہ تاوان کی رقم جلد ادا کی جائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »