بھٹو کی پھانسی: سپریم کورٹ کی رائے درست قومی تاریخ کو سمجھنے میں‌ معاون ہوگی، وزیر اعظم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ذوالفقار بھٹو ریفرنس میں سپریم کورٹ کی متفقہ رائے قومی سطح پر تاریخ کو درست تناظر میں سمجھنے میں مددگار ہوگی

اسلام آباد: ۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے ذوالفقار علی بھٹو کو شفاف ٹرائل نہ ملنے کی سپریم کورٹ کی رائے پر آصف زرداری، بلاول بھٹو، پی پی قیادت اور کارکنوں کو مبارک باد دی، انھوں نے کہا ’’تاریخی غلطی کا ازالہ ممکن نہیں مگر سنگین غلطی کے اعتراف سے نئی روایت قائم ہوئی ہے۔‘‘ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ عدالت سے ہونے والی زیادتی کو عدالت کا درست کرنا ایک مثبت پیش رفت ہے، کیوں کہ اس قومی سطح پر تاریخ کو درست تناظر میں سمجھنے میں مدد ملے گی۔شہباز شریف نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا کہ ماضی کی غلطیوں کی درستی اور تلخیوں کے خاتمے سے ہی اتحاد اور ترقی کا سفر تیز ہو سکتا ہے۔ واضح رہے کہ ذوالفقار بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس میں سپریم کورٹ نے متفقہ رائے دی ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کا ٹرائل شفاف نہیں تھا، اور ان کی سزا آئین کے بنیادی حقوق کے مطابق نہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

8 فروری کے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لئے مقرراسلام آباد : سپریم کورٹ میں آٹھ فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کو خیرباد کہہ دیاقومی ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے بی پی ایل میں رنگپور رائیڈرز کی نمائندگی کی اور ٹاپ رن اسکورر بن کر ٹورنامنٹ کو خیرباد کہہ دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

8 فروری کے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت آج ہوگیاسلام آباد : 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی،چیف جسٹس کی سربراہی میں3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ سندھ کے تیسری بار وزیراعلیٰ منتخبکراچی: پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ سندھ کے تیسری بار وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے، مراد علی شاہ کو سندھ اسمبلی کی تاریخ میں پہلی دفعہ 112 ووٹ ملے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف نے جمیعت علماء اسلام فضل الرحمان سے وزیر اعظم کی حمایت کی درخواست کیپاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما نواز شریف نے جمیعت علماء اسلام فضل الرحمان (جی یو آئی ایف) کے پاس جاکر آئندہ الیکشن میں وزیر اعظم کے لئے ان کی حمایت کی درخواست کی۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلیے قرارداد قومی اسمبلی میں جمعپاکستان تحریک انصاف کے بانی کو رہا کرنے کی قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کرا دی گئی یہ قرارداد پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے جمع کرائی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »