پاک بنگلادیش ٹیسٹ کا آج آخری دن، کیا نتیجہ نکل پائے گا؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈھاکا میں کھیلے جانے والے پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا آج آخری دن ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

ڈھاکا میں کھیلے جانے والے پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا آج آخری دن ہے۔ کپتان بابر اعظم کے ڈیکلیریشن کے فیصلے اور اسپنر ساجد خان کی تباہ کن بولنگ نے آج ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان کے لیے جیت کی امید پیدا کردی ہے۔

بنگلادیش آج اپنی اننگز 76 رنز 7 کھلاڑی آؤٹ سے شروع کریگا۔ ہوم ٹیم کے آخری چار کھلاڑیوں کے لیے پہلا ہدف اپنی ٹیم کو فالو آن سے بچانے کے لیے مزید 25 رن بنانا ہوگا۔ ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز بنگلادیش نے 7 وکٹ کے نقصان پر 76 رنز بنالئے تھے۔ پاکستان کے ساجد خان نے 12 اوورز میں 6 وکٹ حاصل کرلی ہیں۔ اس سے قبل پاکستان نے پہلی اننگز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 300 رنز بنا کر اننگ ڈیکلیر کردی تھی۔ عابد علی 39، عبداللّٰہ شفیق 25، اظہر علی 56 اور بابر اعظم نے 76 رنز بنائے تھے۔واضح رہے کہ پاکستان کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بنگلادیش دوسرا ٹیسٹ، شاہینوں کی بیٹنگ جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ڈھاکا ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی نذرڈھاکہ میں مسلسل بارش کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو فی الحال ہوٹل میں رہنے کی ہدایت پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری ڈھاکا ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈھاکا ٹیسٹ‘بابر اور اظہر کے بعد محمد رضوان کی بنگلادیش کےخلاف نصف سنچریڈھاکا ٹیسٹ‘بابر اور اظہر کے بعد محمد رضوان کی بنگلادیش کےخلاف نصف سنچری HalfCentury Dhaka PakvsBan CricketMatch MohammadRizwan TheRealPCBMedia TheRealPCB BCBtigers iMRizwanPak
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

محمد عامر کا کورونا ٹیسٹ پھر مثبت‘ آئسولیشن میں چلے گئےمحمد عامر کا کورونا ٹیسٹ پھر مثبت‘ آئسولیشن میں چلے گئے MohammadAmir CoronaVirusPandemic TestedPositive Isolated TheRealPCBMedia TheRealPCB iamamirofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈھاکہ ٹیسٹ : خوف شاہین آفریدی کا تھا یہ ساجد خان کہاں سے آگئے؟ - BBC News اردوبنگلہ دیش نے جب پہلی اننگز شروع کی تو اسے پاکستانی بولروں کے ایک کے بعد ایک وار کا سامنا کرنا پڑا خاص طور پر آف سپنر ساجد خان میزبان بلے بازوں کے لیے معمہ بن گئے۔ 🤣
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈھاکا ٹیسٹ، چوتھے روز کھیل کا آغاز نہ ہوسکارپورٹس کے مطابق شیر بنگلہ اسٹیڈیم میرپور میں بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے، گراؤنڈ اسٹاف نے اسٹیڈیم کی پچ اور اسکوائر کو ڈھانپ رکھا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »