سرگودھا: بھتہ نہ دینے پر جلائی گئی خاتون کی حالت تشویشناک

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

سرگودھا کے منگل بازار میں بھتہ نہ دینے پر جلائی گئی محنت کش خاتون کی حالت اسپتال میں تشویش ناک ہے۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

مذکورہ خاتون نے پولیس کو دیئے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملزمان نے مجھ پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی تھی۔سرگودھا کے منگل بازار میں بھتا خوروں نے خاتون کو پیسے نہ دینے پر آگ لگادی۔

جلائی گئی خاتون کا یہ بھی کہنا ہے کہ با اثر افراد منگل بازار میں اسٹال لگانے کے زبردستی پیسے لیتے ہیں۔ پولیس کے مطابق خاتون دکاندار پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے والے 2 ملزم گرفتار کر لیے گئے ہیں، مزید 3 کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ 45 سالہ نورین بی بی کا جسم 65 فیصد سے زائد جھلس چکا ہے، خاتون کو تشویش ناک حالت میں جناح اسپتال لاہور منتقل کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ صحت کاملہ عطا فرمائے ۔۔آمین

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخلبھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخل Sikh UK Khalistan KhalistanReferendum 5thFace India Sikhism PMOIndia narendramodi sherryontopp hrw amnesty UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس؛ سرگودھا میں خاتون کو آگ لگانے والا ملزم گرفتار - ایکسپریس اردوملزم کے خلاف سخت کارروائی اور خاتون کو مکمل طبی امداد فراہم کرنے کا حکم اس کی چنگی بھلی سروس کرنی چاہئے وزیرِ اعلیٰ صاحب نے نوٹس لے لیا ، واہ جی واہ ، بہت بڑا کام کیا۔ اب دیکھتے ہیں کہ اس شیطان کو وزیرِ اعلیٰ کا prosecution system کیا سزا دلواتا ہے ۔ Lanat ha in jeson par
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کترینہ، وکی کوشل کی شادی میں موبائل فون نہ لانے کی خبریں جعلی قرارAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u shadi kisi ki ham loug tension le rhe jaise bulaya ho😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بیان حلفی اگلی سماعت میں جمع نہ ہوا تو فرد جرم عائد کرینگے، اسلام آباد ہائیکورٹسابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم مبینہ بیان حلفی کی خبر پر توہین عدالت کے کیس میں ذاتی حیثیت میں عدالت کے سامنے پیش ہوگئے، عدالت نے اگلی سماعت میں بیان حلفی جمع نہ ہونے کی صورت میں فرد جرم عائد کرنے کا عندیہ دیدیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کسی دباؤ کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے فرائض ادا کرتے رہیں گے: چیف الیکشن کمشنرAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u سینٹ اور اسمبلی سے EVM سے متعلق قانون پاس ہوگیا ہے پھر کس چیز کا دباؤ اب پابند ہو اس قانون کے الیکشن کرانے کے لیے Tu karo na foreign funding case ka faisla
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈھاکا ٹیسٹ میں بارش: دونوں ٹیمیں ہوٹل میں موجودپاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری ڈھاکا ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی نذر ہوسکتا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »