پاک نیوزی لینڈ ٹی20 راولپنڈی معرکہ،ٹکٹ بوتھ قائم، میچز 18، 20 اور 21 اپریل کو ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک نیوزی لینڈ ٹی20 راولپنڈی معرکہ،ٹکٹ بوتھ قائم کردیا گیا ، میچز 18، 20 اور 21 اپریل کو ہونگےسوشل میڈیا ویب سائٹ پوٹھوہار اپ ڈیٹس کے مطابق پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت کے لئے ٹکٹنگ بوتھ ( باکس آفس ) قائم کردیا گیا ،باکس آفس کا مقصد شائقین کو آسانی سے ٹکٹوں کی فراہمی ہے۔ٹی ٹوئنٹی...

اسلام آباد پاک نیوزی لینڈ ٹی20 راولپنڈی معرکہ،ٹکٹ بوتھ قائم کردیا گیا ، میچز 18، 20 اور 21 اپریل کو ہونگے

سوشل میڈیا ویب سائٹ پوٹھوہار اپ ڈیٹس کے مطابق پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت کے لئے ٹکٹنگ بوتھ قائم کردیا گیا ،باکس آفس کا مقصد شائقین کو آسانی سے ٹکٹوں کی فراہمی ہے۔ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچز راولپنڈی میں 18، 20 اور 21 اپریل کو ہونگے۔لاہور میں میچز 25 اور 27 اپریل کو کھیلے جائیں گے۔راولپنڈی میں باکس آفس پنڈی پی ایف گراو¿نڈ راول روڈ 1122 ریسکیو آفس کے مقابل قائم ہوگا۔پنڈی کا باکس آفس 16 اپریل سے کام شروع کرے گا۔لاہور میں یہ باکس آفس لبرٹی کے داخلے کے قریب قائم...

راولپنڈی میں جمعرات 18 اپریل۔ پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل۔ وی وی آئی پی گیلری چھ ہزار روپے۔ وی آئی پی سات سو پچاس روپے۔ پریمیئم پانچ سو روپے۔ہفتہ 20 اپریل۔ دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل۔ وی وی آئی پی گیلری سات ہزار پانچ سو روپے۔ وی آئی پی ایک ہزار روپے۔ پریمیئم سات سو پچاس روپے۔اتوار 21 اپریل۔ تیسرا ٹی ٹوئنٹی۔ وی وی آئی پی گیلری سات ہزار پانچ سو روپے۔ وی آئی پی ایک ہزار روپے۔ پریمیئم سات سو پچاس روپے۔لاہور میں جمعرات 25 اپریل۔ چوتھا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل۔وی وی آئی پی گیلری چھ ہزار روپے۔ وی وی آئی پی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کب شروع ہوگی؟پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کے میچز راولپنڈی میں 18، 20 اور 21 اپریل، لاہور میں 25 اور 27 اپریل کو کھیلے جائیں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیویز کیخلاف سیریز؛ پلئیرز کو روٹیشن پالیسی کھلانے کا فیصلہنیوزی لینڈ کی رواں ماہ 5 ٹی20 میچز کھیلنے کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیویز کیخلاف سیریز کیلئے سلیکشن کمیٹی کا مشاورتی عمل مکمل نہ ہوا، دوبارہ بیٹھک کا امکانپاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 18 اپریل کو پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان آمد سے قبل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکاپاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 18 اپریل کو پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انٹرنیشنل میڈیا رائٹس پونے 3 کروڑ میں فروخت2پاکستانی کمپنیز کے کنسورشیئم نے پاک نیوزی لینڈ اور ویمن میچزکی بڈ جیت لی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور نیوزی لینڈ سیزیز کی ٹکٹوں کی فروخت شروع ، کم سے کم ٹکٹ کتنے کی ہے؟ ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیریزکے میچز راولپنڈی میں 18، 20 اور 21 اپریل اور لاہور میں 25 اور 27 اپریل  کو کھیلے جائیں گے۔ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوں گے۔ پہلے مرحلے میں آن لائن ٹکٹوں کی پری بکنگ جمعہ کو شام 5 بجے pcb.tcs.com.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »