انٹرنیشنل میڈیا رائٹس پونے 3 کروڑ میں فروخت

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

2پاکستانی کمپنیز کے کنسورشیئم نے پاک نیوزی لینڈ اور ویمن میچزکی بڈ جیت لی

بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد جاں بحقبہاولنگر واقعے پر کالعدم ملک دشمن تنظیم اداروں میں ٹکراؤ کا تاثر دے رہی ہے، آئی جی پنجاببہاولنگر میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی مشترکہ شفاف انکوائری ہوگی، آئی ایس پی آرالخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے غزہ کے زخمیوں میں عید کے تحائف کی تقسیمعید گفٹ، وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبا کو 20 ہزار موٹرسائیکلیں دینے کے پروجیکٹ کا آغاز کردیاوزیر خزانہ کی دورہ امریکا سے قبل وزیراعظإ سے ملاقات؛ اہم امور پر تبادلہ خیالہوم سیریز کے انٹرنیشنل میڈیا رائٹس تقریباً پونے 3...

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 3 سالہ انٹرنیشنل میڈیا رائٹس کیلیے تقریباً21 ملین ڈالر کی غیر منطقی ریزرو پرائس مختص کی، کوئی اس کے آس پاس بھی نہ پہنچ سکا، ایک پاکستانی میڈیا گروپ اور نجی کمپنی کے کنسورشیئم نے مل کر بڈنگ میں حصہ لیا،غیرملکی کمپنیز ولو اور اسپورٹس فائیو بھی اس عمل میں شریک ہوئیں۔اسپورٹس فائیو نے سب سے بڑی7.8 ملین ڈالر کی بڈ دی، پاکستانی کمپنیز کی بڈتقریباً 4.1 اور ولو کی2.

پاکستانی کمپنیز نے اپنی پیشکش تقریباً دگنی کرتے ہوئے 7.85 تک بڑھاتے ہوئے بڈ جیت لی مگر پی سی بی نے اس بار بھی ریزرو پرائس تک کسی کے نہ پہنچنے پر سب کی بڈز مسترد کر دیں، پھر صرف نیوزی لینڈ سے ہوم سیریز اور ویسٹ انڈیز سے ویمنز سیریز کیلیے دوبارہ ٹینڈرنگ ہوئی۔اس میں دونوں پاکستانی کمپنیز کی مشترکہ بڈ99 ہزار ڈالر رہی، ولو نے 75 ہزار اور اسپورٹس فائیو نے 50 ہزار کی بڈ دی۔

یاد رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز 18 اپریل سے 27 اپریل تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلے جائیں گے، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمنز سیریز 18 اپریل سے3 مئی تک کراچی میں ہونی ہے، اس میں 3 ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچز شیڈول ہیں۔ٹرین میں خاتون اور بچوں پر تشدد کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ جنگ، ہر چار میں‌ ایک سوشل میڈیا صارف نے کسی کو بلاک کر رکھا ہےامریکا میں غزہ جنگ سوشل میڈیا پر لڑی جانے لگی ہے، ہر چار میں‌ ایک مسلمان یا یہودی سوشل میڈیا صارف نے دوسروں کو انفرینڈ یا بلاک کر رکھا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بائیکاٹ سے تنگ میکڈونلڈز کا اسرائیل میں اسرائیلی کمپنی سے اپنی تمام فرنچائزز خریدنے کا فیصلہالونیال کی جانب سےاسرائیلی فوجیوں کوکھانے عطیہ کرنے کے بعد مشرق وسطیٰ میں میک ڈونلڈز کی فروخت میں کمی آئی تھی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم گرفتارسعودی عرب میں پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن پی آئی اے ریاض ریجن کی جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں سفیر پاکستان سمیت دیگر اہم شخصیات شریک تھیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ریستوران نے اپنا نام خراب کرنے والے سوشل میڈیا چینل پر مقدمہ کردیاریستوران نے اپنا نام خراب کرنے والے سوشل میڈیا چینل پر 3 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا دعویٰ دائر کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رنبیر کپور نے لگژری گاڑی خرید لیبھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار رنبیر کپور کی نئی گاڑی بینلٹی کانٹی نینٹل ہے اور اس کی مالیت تقریباً 8 کروڑ بھارتی روپے ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

27 ویں شب ؛ حرمین شریفین میں لاکھوں افراد کا روح پرور اجتماع، دعا میں شرکتمسجد نبوی ﷺ میں رمضان کے 20 روز میں آنے والے زائرین کی تعداد 2 کروڑ سے زائد رہی، انتظامیہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »