عادل راجہ اور حیدر مہدی: پاکستانی فوجیوں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں سابق فوجی اہلکاروں کو آرمی ایکٹ کے تحت قید بامشقت کی سزائیں

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی فوج کا کہنا ہے کہ اس کے دو ریٹائرڈ افسران میجرعادل فاروق راجہ اور کیپٹن حیدر رضا مہدی کو فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں قید بامشقت کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔ دونوں سابق افسران یوٹیوب پر اپنے وی لاگز میں آرمی چیف سمیت اعلیٰ فوجی قیادت کو تنقید کا نشانہ بناتے...

پاکستان کی فوج کا کہنا ہے کہ اس کے دو ریٹائرڈ افسران میجرعادل فاروق راجہ اور کیپٹن حیدر رضا مہدی کو فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں قید بامشقت کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ’دونوں سابق افسران کو پاکستان آرمی ایکٹ 1952 کے تحت فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے تحت فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں سزا سنائی گئی ہے۔‘ آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں ریٹائرڈ افسران کے خلاف سات اور نو اکتوبر 2023 کو عدالتی کارروائی کے بعد سزا سنائی گئی جبکہ سابق افسران کے رینکس بھی 21 نومبر 2023 سے ضبط کر لیے گئے ہیں۔

عادل فاروق راجہ برطانیہ میں رہتے ہوئے پاکستان کی موجودہ سیاسی اور عسکری قیادت پر بھرپور تنقید کرتے رہے تھے اور اس نوعیت کے الزامات میں تیزی آنے کے بعد برطانیہ میں ان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ بھی دائر کیا تھا۔ کیپٹن ریٹائرڈ سید حیدر رضا مہدی پاکستانی فوج کے ایک سابق افسر ہیں۔ ان کے پیٹریان اکاؤنٹ کے مطابق وہ ایک ’پاکستانی کینیڈین جیو پولیٹیکل تجزیہ کار اور کرنٹ افیئرز کمنٹیٹر‘ ہیں۔

اس عدالت کا صدر ایک حاضر سروس فوجی افسر ہوتا ہے۔ استغاثہ کے وکیل بھی فوجی افسر ہوتے ہیں۔ یہاں ملزمان کو وکیل رکھنے کا حق دیا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ: امریکہ اور جرمنی سمیت وہ ممالک جو اسرائیلی فوج کو جدید اسلحہ فراہم کرتے ہیںاسرائیل کی غزہ میں حماس کے خلاف جنگ کے طریقے پر اب سوال اٹھنے لگے ہیں اور مغربی ممالک پر اسرائیل کو ہتھیار فروخت کرنا روکنے کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مسلمان فلسطینیوں، کشمیریوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں، عید پر وزیراعظم، صدر کا پیغاموزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری نے اپنے پیغام میں عید الفطر کے موقع پر پاکستانی قوم اور امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا میرانشاہ اور سپن وام کا دورہ، اگلے مورچوں پر جوانوں کے ساتھ عید منائیآرمی چیف نے جوانوں کے ہمراہ پاکستان کے پائیدار استحکام اور خوشحالی کے لیے دعائیں کیں اور جوانوں کو عید الفطر کی مبارکباد دی: آئی ایس پی آر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’’نماز سب سے پہلے‘‘ ثانیہ مرزا کے ویڈیو پیغام کا سوشل میڈیا پر چرچابھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ماہ رمضان المبارک میں مسلمانوں کو سب سے پہلے نماز کو ترجیح دینے کے ویڈیو پیغام کو سوشل میڈیا پر پذیرائی مل رہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روہت شرما کو ممبئی انڈینز کی کپتانی واپس مل سکتی ہے! سابق بھارتی کرکٹربھارت کے سابق کرکٹر نے کہا ہے کہ پانڈیا کی قیادت میں آئی پی ایل میں لگاتار تین شکستوں کے بعد ممبئی انڈینز کو روہت کو واپس کپتان بنادینا چاہیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

Eid-ul-Fitr پر چار پشتو فلموں کی سکریننگEid-ul-Fitr کے موقع پر چار پشتو فلموں کی سکریننگ کے ذریعے عوام کو تفریح کا موقع فراہم کرنے اور سینما گوئیوں کو جذبات کا مجموعہ فراہم کرنے کے امیدوار ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »