آرمی چیف کا میرانشاہ اور سپن وام کا دورہ، اگلے مورچوں پر جوانوں کے ساتھ عید منائی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

Coas خبریں

Eid,Ispr

آرمی چیف نے جوانوں کے ہمراہ پاکستان کے پائیدار استحکام اور خوشحالی کے لیے دعائیں کیں اور جوانوں کو عید الفطر کی مبارکباد دی: آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے شمالی وزیرستان میں اگلے مورچوں پر جوانوں کے ساتھ عید الفطر منائی اور عید کی مبارکباد دی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے شمالی وزیرستان کے علاقوں میرانشاہ اور سپن وام کا دورہ کیا۔آئی ایس پی آر نے بتایاکہ آرمی چیف نے جوانوں کے ہمراہ پاکستان کے پائیدار استحکام اور خوشحالی کے لیے دعائیں کیں اور جوانوں کو عید الفطر کی مبارکباد دی، قوم کے لیے ان کے غیر متزلزل جذبے اور خدمات کو سراہا۔خوشی کے اس موقع پر مقبوضہ کشمیر کے عوام کو بھی نہیں بھولنا چاہیے:صدر آصف زرداری، عید معاشی طور پر کمزور بہن بھائیوں کو ان کی خوشیاں دوبالا کرنے میں مدد کرنے کا نام ہے:...

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کو آپریشنل تیاریوں اور موجودہ سکیورٹی کی صورتحال اور پاک افغان سرحد کے ساتھ سرحدی حفاظتی اقدامات پر بھی بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے قربانیوں سے حاصل امن کی حفاظت کےلیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا اور کہاکہ بھاری قربانیوں سے حاصل امن کو برقرار رکھنا سب کی ذمہ داری ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ شہدا کی قربانیوں کے بدولت ضم شدہ اضلاع اور خیبر پختونخوا میں سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے محفوظ ماحول فراہم ہوا، قوم کی خدمت میں اپنے پیشہ ورانہ فرائض پر غیر متزلزل توجہ مرکوز رکھیں۔

Eid Ispr

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کا شمالی وزیرستان، میرانشاہ، اسپن وام کا دورہ، جوانوں کے ساتھ عید کا دن گزاراآرمی چیف کو آپریشنل تیاریوں اور موجودہ سیکیورٹی کی صورت حال پر ایک جامع بریفنگ دی گئی، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عید کا دن جوانوں کے ساتھ گزاراراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ضلع شمالی وزیرستان، میران شاہ اور اسپن وام کا دورہ کیا اور عید کا دن جوانوں کےساتھ گزارا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے عید کی نماز سے آغاز کرتے ہوئے، پاکستان کے پائیدار استحکام اور خوش حالی کے لیے دعائیں مانگیں اور قوم کے لیے ان کے غیر متزلزل لگن اور خدمات کو سراہتے ہوئے فوجیوں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے متعلق بڑا حکمچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پی ایس ایل 9 کے فائنل کے موقع پر نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اور سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شوبز شخصیات نے عید پر کس لباس کا انتخاب کیا؟ملک میں عید الفطر آج مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے اور لوگ اپنے پیاروں کو عید کی مبارکباد دے رہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت پاکستان چینی انجینئرز کو ہر ممکن سکیورٹی فراہم کرے گی: وزیر اعظمداسو:   بشام واقعہ کے تناظر میں وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے داسو کا دورہ کیا.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روسی وزیر خارجہ سیرگی لاوروف چین کا دورہ کریں گےروسی وزیر خارجہ سیرگی لاوروف چین کا دورہ کریں گے تاکہ اوکرائن میں جنگ اور ماسکو اور بیجنگ کے درمیان تعمیق پذیر تعاون پر گفتگو کی جا سکے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »