آرمی چیف کا شمالی وزیرستان، میرانشاہ، اسپن وام کا دورہ، جوانوں کے ساتھ عید کا دن گزارا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف کو آپریشنل تیاریوں اور موجودہ سیکیورٹی کی صورت حال پر ایک جامع بریفنگ دی گئی، آئی ایس پی آر

آرمی چیف کا شمالی وزیرستان، میرانشاہ، اسپن وام کا دورہ، جوانوں کے ساتھ عید کا دن گزارانیوزی لینڈ کے سابق لیگ اسپینر 93 برس کی عمر میں چل بسےعدالتی حکم پر بشریٰ بی بی اور عمران خان کے درمیان ملاقاتپاکستانی کرکٹرز کی عید؛ کچھ ’ہوم گراؤنڈ‘ پر تو کچھ بیرون ملکامداد کے بجائے بیرونی سرمایہ کاری حکومت کی ترجیح ہے، وزیرِاطلاعاتعید الفطر خوشیاں بانٹنے اور نفرتیں ختم کرنے کا دن ہے، گورنر پختونخواکراچی؛ میجر سعد کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں ہلاکعمران خان نے اڈیالہ جیل میں نمازِ عید ادا کی،...

آرمی چیف نے عید کی نماز سے آغاز کرتے ہوئے، پاکستان کے پائیدار استحکام اور خوش حالی کے لیے دعائیں مانگیں اور قوم کے لیے ان کے غیر متزلزل لگن اور خدمات کو سراہتے ہوئے فوجیوں کو عیدالفطر کی دلی مبارک باد پیش کی۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ امن اور استحکام کے فروغ کے لیےگراں قدر خدمات سرانجام دیں، امن اور استحکام ہمارے شہدا کی قربانیوں کا ثمر ہیں، سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے سازگار ماحول فراہم کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی وزیرستان میں فورسز کا خفیہ اطلاعات پرآپریشن،2دہشتگردشمالی وزیرستان میں فورسز کا خفیہ اطلاعات پرآپریشن کے دوران دو دہشتگرد گرفتار ہوئے ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں فورسز کا خفیہ اطلاعات پرآپریشن،2دہشتگردشمالی وزیرستان میں فورسز کا خفیہ اطلاعات پرآپریشن کے دوران دو دہشتگرد گرفتار ہوئے ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دہشتگردوں سے اپنے جوانوں کے خون کا حساب لیں گے، صدر مملکتصدر مملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان میں دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے جوانوں کے خون کا حساب لیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب؛ عید کے چاند سے متعلق اہم اعلانرواں برس سعودی عرب اور پاکستان میں عید الفطر ایک ہی دن ہونے کا امکان ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں قدرتی گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت سے خوشحالی کا سفر شروعشمالی وزیرستان میں قدرتی گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت کے بعدعلاقے میں خوشحالی کا سفر شروع ہو گیا۔.............
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران کااعلیٰ سطح وفد اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گاایران کا اعلیٰ سطح کا وفد آئندہ ماہ اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گا جس کے لیے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »