آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عید کا دن جوانوں کے ساتھ گزارا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ضلع شمالی وزیرستان، میران شاہ اور اسپن وام کا دورہ کیا اور عید کا دن جوانوں کےساتھ گزارا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے عید کی نماز سے آغاز کرتے ہوئے، پاکستان کے پائیدار استحکام اور خوش حالی کے لیے دعائیں مانگیں اور قوم کے لیے ان کے غیر متزلزل لگن اور خدمات کو سراہتے ہوئے فوجیوں...

وہ سرگرمیاں جو میاں بیوی کا ازدواجی تعلق مزید مضبوط اور ...انوکھی مچھلی جو جیسی ضرورت پڑے ، اپنی جنس تبدیل کر لیتی ہےراولپنڈی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ضلع شمالی وزیرستان، میران شاہ اور اسپن وام کا دورہ کیا اور عید کا دن جوانوں کےساتھ گزارا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے عید کی نماز سے آغاز کرتے ہوئے، پاکستان کے پائیدار استحکام اور خوش حالی کے لیے دعائیں مانگیں اور قوم کے لیے ان کے غیر متزلزل لگن اور خدمات کو سراہتے ہوئے فوجیوں کو عیدالفطر کی دلی مبارک باد پیش کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو آپریشنل تیاریوں اور موجودہ سیکیورٹی کی صورت حال پر ایک جامع بریفنگ دی گئی اور بریفننگ میں پاک-افغان سرحد کے ساتھ حفاظتی اقدامات پر خصوصی توجہ دی گئی۔چیف آف آرمی اسٹاف نے تمام اسٹیک ہولڈرز بالخصوص مقامی آبادی پر زور دیا کہ وہ خطے کو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے بحرین کمانڈر کی ملاقاتراولپنڈی : آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈرجنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان ال خلیفہ سے ملاقات کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاریآرمی چیف جنرل عاصم منیر ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شریک ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقاتآرمی چیف جنرل عاصم منیر نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی ہے۔ چیف آف آرمی اسٹاف نے صدر مملکت کو پاکستان کے صدر اور مسلح افواج کے کمانڈر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ چیف آف آرمی اسٹاف نے صدر مملکت کی کامیاب مدت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالراولپنڈی:   آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سعودی عرب پہنچے جہاں شاہی محل آمد پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے سربراہ پاک فوج کا خیرمقدم کیا۔آئی ایس پی آر کے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت آصف زرداری سے آرمی چیف کی ملاقات، فوج کیخلاف بے بنیاد الزامات پر اظہار تشویشاسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی, ملاقات میں یکجہتی اور عزم کا بھی اظہار کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا شمالی وزیرستان، میرانشاہ، اسپن وام کا دورہ، جوانوں کے ساتھ عید کا دن گزاراآرمی چیف کو آپریشنل تیاریوں اور موجودہ سیکیورٹی کی صورت حال پر ایک جامع بریفنگ دی گئی، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »