پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کب شروع ہوگی؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کے میچز راولپنڈی میں 18، 20 اور 21 اپریل، لاہور میں 25 اور 27 اپریل کو کھیلے جائیں گے

/ فائل فوٹوپی سی بی کے مطابق پہلے مرحلے میں آن لائن ٹکٹوں کی پری بکنگ جمعہ کو شام 5 بجے pcb.tcs.com.pk پر شروع ہوگی جب کہ آؤٹ لیٹ پتوں کے ساتھ ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان مناسب وقت پر کیا جائے گا۔

راولپنڈی میں کھیلے جانے والے میچوں کی ٹکٹیں کم از کم 500 روپے اور زیادہ سے زیادہ ساڑھے 7 ہزار روپے میں دستیاب ہوں گی، ہاسپٹیلٹی نشستیں زیادہ سے زیادہ 15 ہزار روپے میں دستیاب ہوں گی جب کہ پہلے ٹی20 کے لیے ہاسپٹیلٹی نشستیں 12 ہزار روپے میں دستیاب ہوں گی۔نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دیدی

لاہور میں کھیلے جانے والے میچوں کے لیے ٹکٹ کی قیمتیں جنرل سیٹ کے لیے 300 روپے سے شروع ہوں گی اور چوتھے ٹی20 کے لیے زیادہ سے زیادہ 6 ہزار روپے جب کہ پانچویں ٹی20 میں وی وی آئی پی گیلری کے لیے 7 ہزار روپے ہوں گی۔ اس کے علاوہ فار اینڈ بلڈنگ میں واقع ہاسپٹیلٹی باکس بھی دستیاب ہوں گے، جمعرات 25 اپریل کے میچ کے لیے ہاسپٹیلٹی باکس 6 لاکھ روپے میں دستیاب ہوگا جب کہ ہفتہ 27 اپریل کے میچ کے لیے باکس 7 لاکھ روپے میں دستیاب ہوگا۔

، سیریز کے میچ شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عماد وسیم کو نیوزی لینڈ سیریز میں بھی نظر انداز کیے جانے کا امکاننیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے عماد وسیم کو نظر انداز کرکے نوجوان کرکٹر عثمان خان کو تربیتی کیمپ میں بلائے جانے کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز کیلیے چیئرمین پی سی بی کی اہم ہدایتآئندہ ماہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچوں کی ہوم سیریز میں ٹیم کے انتخاب کے لیے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اہم ہدایات جاری کیں ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’ میں وکٹ کیپنگ چھوڑنے کیلئے تیار ہوں اگر۔۔‘ محمد رضوان نے بڑا اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ون ڈاؤن پر نہ کھیلنے کی خبروں کی تردید کر دی ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 18 اپریل کو کھیلا جائے گا جبکہ سیریز کا آخری میچ 27 اپریل کو لاہور میں ہو گا۔پاکستان اور...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے سکواڈ میں عماد وسیم کو نظر انداز لیکن کسے شامل ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پرفارم کرنے والے عثمان خان کو تریبتی کیمپ میں شرکت کیلئے بلایا گیا ہے جبکہ عماد وسیم کو ایک مرتبہ پھر نظر انداز کیے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے جلد ہی تقریباً 25 کھلاڑیوں کے پول کا اعلان متوقع ہے،...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں عید کب ہوگی؟ سوشل میڈیا پر 100 سالہ قمری کلینڈر کی دھومماہ رمضان میں روزہ داروں کو اللہ تعالیٰ کی جانب سے عید ایک تحفہ ہے پاکستان میں اس سال عید کب ہوگی اس حوالے سے سوشل میڈیا پر 100 سالہ قمری کلینڈر گردش کر رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی سب سے چھوٹی ریٹائرمنٹ پر کمنز مسکرائے بنا نہ رہ سکے!پیٹ کمنز سے جب نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں فاسٹ بولر نیل ویگنر کی ریٹائرمنٹ سے واپسی کے امکان کے بارے پوچھا گیا تو وہ اپنی ہنسی نہ روک سکے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »