پاک بھارت میچ، شاہین آفریدی سے مداح کی انوکھی فرمائش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی فاسٹ بالر شاہین آفریدی بھی پاکستان 11 میں شامل ہیں۔۔۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang

رواں ہفتے کی اتوار، 24 اکتوبر کو کرکٹ دنیا کی دو بڑی حریف ٹیموں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرا ہونے جا رہا ہے، یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے کھیلا جائے گا۔

اس میچ کی جہاں پاکستان اور بھارت میں موجود کرکٹ کے شائقین میں کھلبلی مچی ہوئی ہے وہیں دنیا بھر کے کرکٹ کے متوالوں کو بھی اس کا بے صبری سے انتظار ہے۔ پاکستانی فاسٹ بالر شاہین آفریدی بھی پاکستان 11 میں شامل ہیں، پاک بھارت میچ سے متعلق ایک مداح کی شاہین آفریدی سے کی گئی فرمائش سامنے آئی ہے۔ انٹرنیٹ پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شاہین آفریدی اسٹڈیم میں داخل ہو رہے ہیں جبکہ اس دوران وہاں موجود ایک مداح نے پوچھا کہ ’شاہین بھائی پاک بھارت میچ کے ٹکٹ ہیں آپ کے پاس؟۔‘

اس فرمائش پر شاہین آفریدی اپنے حسِ مزاح کا استعمال کرتے ہوئے اپنی جیب میں جھانکتے ہیں اور کہتے ہیں ’ٹکٹس نہیں ہیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل سلمان بٹ نے پاکستان اور بھارت کی باولنگ کا موازنہ کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے سابق کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ بھارتی باولنگ اٹیک پاکستان سے زیادہ تجربہ کار ہے جو بھارتی ٹیم کو برتری دلانے میں اہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

\u0679\u06cc 20\u0648\u0631\u0644\u0688 \u06a9\u067e: \u067e\u0627\u06a9 \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a \u0645\u06cc\u0686 \u0645\u0646\u0633\u0648\u062e \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0645\u0637\u0627\u0644\u0628\u06c1\u0686\u0648\u0628\u06cc\u0633 \u0627\u06a9\u062a\u0648\u0628\u0631 \u06a9\u0648 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0627\u0648\u0631 \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a \u06a9\u06d2 \u0645\u0627\u0628\u06cc\u0646 \u062a\u06af\u0691\u0627 \u0645\u0642\u0627\u0628\u0644\u06c1 \u06c1\u0648\u0646\u06d2...
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ منسوخ نہیں ہوسکتا، بی سی سی آئیبھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجیو شکلا کا یہ ردِ عمل ان کے ملک میں پاکستان اور بھارت کے درمیان طے شدہ گروپ میچ کی منسوخی کے مطالبے پر سامنے آیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20ورلڈ کپ:بھارتی وزیر کا پاک بھارت میچ منسوخ کرنے کا مطالبہPakistan India ki tarah ni ha minister saab ham ghar ayy dogi ki bi izaat krty ha team tu phir b insaano ki ho gi😁 Phaly hi dar gy India waly abhi to game bhi sahi sheroo nhai hoi hai L P C 🖕🏻😑
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ منسوخ کرنے کا مطالبہپاک بھارت میچ منسوخ کرنے کا مطالبہ ARYNewsUrdu Wtf 🙄 پاکستان کا ویسٹ انڈیز کے خلاف وارم اپ میچ دیکھ کر انڈیا کچھ ایسے بول رہا ہے اوو میں تاں ڈر گی😂😂🤣😂🤣 Pakistan PakVsInd pakvsWi یہ حرکت جس کسی کی بھی ہوگی گھٹیا حرکت ہے اس سے سارے شائقین کرکٹ کو بہت دکھ ہوگا اور وہ آج کے بعد پورا کرکٹ دیکھنا ہی چھوڑ دینگے..😢😢😢
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی آبی دہشت گردی کی کوشش، شیخ رشید کا عالمی برادری سے نوٹس کا مطالبہ، پاک بحریہ کی تعریفبھارت کی آبی دہشت گردی کی کوشش، شیخ رشید کا عالمی برادری سے نوٹس کا مطالبہ، پاک بحریہ کی تعریف ARYNewsUrdu عالمی برادری سے نوٹس 🤭🤭🤭 یہ میزائل ناڑہ ڈالنے واسطے بنائے ہیں؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »