بھارت کی آبی دہشت گردی کی کوشش، شیخ رشید کا عالمی برادری سے نوٹس کا مطالبہ، پاک بحریہ کی تعریف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کی آبی دہشت گردی کی کوشش، شیخ رشید کا عالمی برادری سے نوٹس کا مطالبہ، پاک بحریہ کی تعریف ARYNewsUrdu

یاد رہے کہ اب سے کچھ گھنٹے قبل پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا تھا کہ پاک بحریہ نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی سب میرین کی پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنائی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی سب میرین نے ایک مرتبہ پھر پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے کی کوشش کی تاہم پاک بحریہ نے بھارتی بحریہ کے عزائم سمندر برد کردئیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا تھا کہ بھارتی سب میرین نے 16 اکتوبر کو پاکستانی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کی، تاہم پاک بحریہ نے پیشہ ورانہ مہارت سے بھارتی عزائم ناکام بنادئیے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ پاک بحریہ موجودہ سیکیورٹی صورتحال میں ہمہ وقت چوکنا رہتی ہے اور میری ٹائم کی جانب سے سرحدوں کا دفاع یقینی بنانے کےلیے اقدامات کیے گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک بحریہ نے ہندوستانی آبدوز کا سراغ لگایا اور یہ تیسری مرتبہ ہے کہ پاک بحریہ نے بھارتی سب میرین کا سراغ لگایا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ میری ٹائم پٹرول ائیرکرافٹ نے بھارت آبدوز کا بروقت سراغ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عالمی برادری سے نوٹس 🤭🤭🤭 یہ میزائل ناڑہ ڈالنے واسطے بنائے ہیں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل سلمان بٹ نے پاکستان اور بھارت کی باولنگ کا موازنہ کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے سابق کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ بھارتی باولنگ اٹیک پاکستان سے زیادہ تجربہ کار ہے جو بھارتی ٹیم کو برتری دلانے میں اہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20ورلڈ کپ:بھارتی وزیر کا پاک بھارت میچ منسوخ کرنے کا مطالبہPakistan India ki tarah ni ha minister saab ham ghar ayy dogi ki bi izaat krty ha team tu phir b insaano ki ho gi😁 Phaly hi dar gy India waly abhi to game bhi sahi sheroo nhai hoi hai L P C 🖕🏻😑
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’بھارت کی پاکستانی سمندری حدود میں دخل اندازی کی تیسری کوشش تشویشناک ہے‘Keh kon Raha yeah PPP walay America se keh drone attack krwatay thay. Ab inki gahrat ka level check kro. روک سکتے ہو تو روک لو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  تمام تر حالات آپ کے خلاف بھی ہوں تو میرے اللہ کے حکم سے آپ کو کوئی نقصان نہیں ہوگا اور اگر نیت صاف رکھی تو اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دبئی ایکسپو 2020: سعودی عرب کا پویلین لوگوں کی توجہ کا مرکزدبئی ایکسپو 2020: سعودی عرب کا پویلین لوگوں کی توجہ کا مرکز Expo2020Dubai SaudiArabia Pavilion RecordVisitors Visit DubaiExpo2020 Dubai KingSalman expo2020dubai KSAMOFA KSAmofaEN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل   آپ کو جلد بازی سے اپنے معاملات لے کر چلنے کی ضرورت نہیں ہے۔ سکون سے چلیں آپ کا وہ کام ہو جائے گا جس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »