پاک فوج کے نام سے جعلی اکاؤنٹس چلانے والے پکڑے گئے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک فوج کے نام سے جعلی اکاؤنٹس چلانے والے پکڑے گئے

آفیسرز کے جعلی اکاؤنٹس سے ایک خاص سیاسی بیانیہ بنایا جا رہا تھا، تاثر یہ دیا جا رہا تھا کہ فوج کے اندر سے کسی ایک خاص جماعت کی حمایت کی جا رہی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹینے دونوں اکاؤنٹس کو بلاک کر دیا ، ان جعلی اکاؤنٹس چلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔.

آفیسرز کے جعلی اکاؤنٹس سے ایک خاص سیاسی بیانیہ بنایا جا رہا تھا، تاثر یہ دیا جا رہا تھا کہ فوج کے اندر سے کسی ایک خاص جماعت کی حمایت کی جا رہی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹینے دونوں اکاؤنٹس کو بلاک کر دیا ، ان جعلی اکاؤنٹس چلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

That's fine and good .. Now get rid of that Sethi Bloke!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمرسرفرازچیمہ نے عہدے سے ہٹانے کے اقدام کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کرلیااسلام آباد : سابق گورنرپنجاب عمرسرفرازچیمہ نے عہدے سے ہٹانے کے اقدام کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔...... Cheema Sahaib more power to you Sir Love you man.dutt ker Aapny haq kay liye khray raho.jeet hamesha haq ki ho gee.inshaa Allah. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج کے نام سے جعلی اکاؤنٹس چلانے والے پکڑے گئے، ذرائعذرائع کا کہنا ہے کہ جعلی اکاؤنٹس چلانے والوں کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے۔ اگر یہ سچ ہے تو جیو اور جنگ گروپ بھی سارا پکڑا جائے گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج کے نام سے سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس چلانے والے پکڑے گئےجعلی اکاؤنٹس چلانے والوں کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے، ذرائع مزید پڑھیں: FakeAccounts Twitter PakArmy GeoNews اسلام آباد سے رابطہ کریں وہاں اس کو ریلیف مل سکتا ہے۔شکریہ سیدھی طرح جماعت کا نام بھی بتا دیں کون پین یکی کر رہا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک فوج کے نام سے جعلی اکاؤنٹس چلانے والے ملزمان پکڑے گئے - ایکسپریس اردوجعلی اکاؤنٹس سے تاثر یہ دیا جا رہا تھا کہ فوج کے اندر سے کسی ایک خاص جماعت کی حمایت کی جا رہی ہے نکلنا ان کے پیچھے سے پٹواری ہی ہے۔ لتر پریڈ کرو ان کی۔ Fast Response, Great Job Good news
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور جنرل اسمبلی کے صدر سے ملاقا تیںوزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری نے ملاقاتوں کے دوران مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا معاملہ اٹھایا alvimoonis imranrana21 CMShehbaz MoWP15 kdastgirkhan کراچی میں بجلی کی دیگر کمپنیز ہونا ضروری ہے ورنہ کے الیکٹرک کراچی والوں کا سخت گرمی میں قتل عام کر رہی ہے اور کسی کے کانوں پرجوں نہیں رینگ رہی۔12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ اور 8 گھنٹے کا ٹیکنکل فالٹ روزانہ۔ Beautiful انشاءاللّٰہ بلاول بھٹو زرداری صاحب خارجہ محاذ پر پاکستان کیلئے نمایاں کامیابی حاصل کریں گے پورا ملک دعاگو ھے ❤️
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جیولین ہیرو ارشد ندیم کے بازو کے آپریشن سے متعلق بڑا فیصلہجیولین ہیرو ارشد ندیم کے بازو کے آپریشن سے متعلق بڑا فیصلہ مزید تفصیلات: arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »