پاک فوج کے نام سے جعلی اکاؤنٹس چلانے والے پکڑے گئے، ذرائع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک فوج کے نام سے جعلی اکاؤنٹس چلانے والے پکڑے گئے

پاک فوج کے نام سے سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس چلانے والے پکڑے گئے، میجر جنرل ریٹائرڈ فیصل مشتاق اور میجر جنرل ریٹائرڈ اصغر کے ہینڈل سے چلائے جانے والے اکاؤنٹس جعلی نکلے۔ذرائع نے بتایا کہ پاک فوج کے ریٹائرڈ

آفیسرز کے جعلی اکاؤنٹس سے ایک خاص سیاسی بیانیہ بنایا جارہا تھا، تاثر دیا جارہا تھا کہ فوج کے اندر سے کسی ایک خاص جماعت کی حمایت کی جارہی ہے۔جعلی اکاؤنٹس چلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر یہ سچ ہے تو جیو اور جنگ گروپ بھی سارا پکڑا جائے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دلہے کی پارٹی سے تنگ دلہن نے دوسرے شخص سے شادی کرلیدلہے کی پارٹی سے تنگ دلہن نے دوسرے شخص سے شادی کرلی مزید تفصیلات: arynewsurdu اپنا_قائد_ہے_الطاف 🤣🤣🤣 O war gaye bai ese kam siraf Pakistan main he hote hain 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفد پاکستان سے اسرائیل نہیں واشنگٹن سے تل ابیب گیا، پاکستانی صحافیکراچی جیو کے پروگرام ’’آپس کی بات ‘‘ میں اینکر...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اتحادی حکومت کا بھی بیرون ملک سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات شیئر کرنے سے انکارمتضاد اطلاعات کے مطابق وزیاعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے دوران پاکستانی وفد کو اہم تحائف پیش کیے گئے چلو۔۔۔سالے سب حرامی ہیں۔ ہاہاہا۔۔جیو اپکو ہوا کیا ہے۔۔بیچاروں نے اپکے اوپر تو اعتبار کیا ہوا ہے۔۔اپ انکے خلاف کیوں لکھتے ہو۔ایسا نہ کرو ۔۔وہ اپنی دل بہلانے کے لیے تو یہئ چینل دیکھتے ہیں Sb e chor hain
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہریوں سے کروڑوں روپے فراڈ کرنے والی خاتون کراچی سے گرفتارشہریوں سے کروڑوں روپے فراڈ کرنے والی خاتون کراچی سے گرفتار arynewsurdu She must be related to MaryamNSharif موجودہ حکومت کی معاشی ڈائریکشن سمجھا دے کوئی مجھے۔ میں سو روپے انعام دوں گا ! Ye maryaam nawaz to nh ? Kindly confirm 😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمرسرفرازچیمہ نے عہدے سے ہٹانے کے اقدام کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کرلیااسلام آباد : سابق گورنرپنجاب عمرسرفرازچیمہ نے عہدے سے ہٹانے کے اقدام کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔...... Cheema Sahaib more power to you Sir Love you man.dutt ker Aapny haq kay liye khray raho.jeet hamesha haq ki ho gee.inshaa Allah. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گورنر شپ سے برطرفی کیخلاف عمر سرفراز چیمہ کی درخواست۔عدالت سے بڑی خبر آ گئیسابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی بطور گورنر عہدے سے برطرفی کے خلاف درخواست پر اعتراض عائد کر دیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »