شہریوں سے کروڑوں روپے فراڈ کرنے والی خاتون کراچی سے گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہریوں سے کروڑوں روپے فراڈ کرنے والی خاتون کراچی سے گرفتار arynewsurdu

اسلام آباد: پولیس نے شہریوں سے کروڑوں روپے فراڈ کرنے والی خاتون عافیہ قلندر کو کراچی سے گرفتار کر لیا۔

عافیہ قلندر نامی خاتون نے اپنے شوہر قلندر انجم اشفاق کے ساتھ مل کر فراڈ کیا کرتی تھی، ٹائر کا کاروبار کرنے والے بحریہ ٹاؤن کے رہائشی مخدوم مرتضیٰ حسین کے ساتھ بھی کروڑوں روپے کا فراڈ کیا اور پھر فرار ہو گئے۔ کہسار پولیس نے اشہاری ہونے پر کراچی میں کارروائی کی اور خاتون کو گرفتار کر لیا، پولیس حکام کے مطابق ملزمان اور بھی لوگوں سے فراڈ میں ملوث ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Oh Agr poc na hoti to main smjhi k mrym nawaz kaam krgai

Eski family back ground check karo! Shareefo ki taraf se roots niklae ga 🤣

جو اربوں روپے کی فراڈ کر گیا اسکو کون گرفتار کریگا؟

She must be related to MaryamNSharif

موجودہ حکومت کی معاشی ڈائریکشن سمجھا دے کوئی مجھے۔ میں سو روپے انعام دوں گا !

Ye maryaam nawaz to nh ? Kindly confirm 😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی86 روپے سے زائد ہوگئیپیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی86 روپے71 پیسے فی لیٹر تک پہنچ گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی اونچی اڑان، انٹربینک میں 194 روپے سے تجاوز کرگیاسیاسی اور معاشی تشویش پر انٹربینک تبادلہ میں ڈالر اور مہنگا ہو کر 194 روپے سے تجاوز کرگیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر، انٹربینک میں 195 روپے سے بھی تجاوز کرگیامنگل کے روز کاروبار کے دوران پہلے ہاف میں ڈالر مزید ایک روپے 32 پیسے مہنگا ہوا مزید پڑھیں:GeoNews Dollar SAfridiOfficial OfficialDGISPR جانی اپکا ایڈمنسٹریٹر اب نہیں ڈیفنڈ کرو گئے۔ زبردست یہ بتا پاکستان کب دیوالیہ ہونے والا ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عامر لیاقت نے پاکستان چھوڑنے سے پہلے دانیہ سے معافی مانگ لی، ویڈیو وائرلڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے پاکستان چھوڑنے سے پہلے دانیہ شاہ اور اپنی سابقہ دونوں بیویوں سے معافی مانگ لی۔ یہ چاہتا ہے کہ اسے کچھ دے دلا کے رخصت کیا جائے۔ Kuttay ka bacha. Sudhra nahi abhi thak. Awam ko is ki chitrol karni chahye.
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

دلہے کی پارٹی سے تنگ دلہن نے دوسرے شخص سے شادی کرلیدلہے کی پارٹی سے تنگ دلہن نے دوسرے شخص سے شادی کرلی مزید تفصیلات: arynewsurdu اپنا_قائد_ہے_الطاف 🤣🤣🤣 O war gaye bai ese kam siraf Pakistan main he hote hain 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفد پاکستان سے اسرائیل نہیں واشنگٹن سے تل ابیب گیا، پاکستانی صحافیکراچی جیو کے پروگرام ’’آپس کی بات ‘‘ میں اینکر...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »