پاک سعودی عرب اسپیشل فورسز کی مشترکہ فوجی مشقیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی : پاکستان اور سعودی عرب کی اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشقوں کے حوالے سے افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چراٹ میں منعقد ہونے والی افتتاحی تقریب میں پاکستان اور سعودی عرب کے اعلیٰ افسران موجود تھے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مشترکہ تربیتی فوجی مشقیں ’’البتار‘‘ 2ہفتے تک جاری رہیں گی، فوجی مشقوں میں ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ اور مشترکہ آپریشنز کے پہلو شامل ہیں۔ مذکورہ مشقوں میں انسداد دہشت گردی کے حوالے سے بھی مشقیں کی جائیں گی، افتتاحی تقریب میں دونوں ممالک کے اعلیٰ افسران نے بھی خطاب کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک سعودی عرب اسپیشل فورسز کی مشترکہ فوجی مشقیںراولپنڈی : پاکستان اور سعودی عرب کی اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشقوں کے حوالے سے افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمرہ زائرین کو 24 گھنٹے میں ویزہ مل جائے گا۔سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توافق بن فوزان الربیہسعودی وزیر حج و عمرہ نے کہا کہ حرمین شریفین کے زائرین کو بہترین سہولتیں فرائم کی جائیں گی پاک سعودی عرب تعلقات میں سیاحتی اور تجارتی تعلقات سے بہتری آئے گی۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایران کیساتھ تعلقات کے نئے دور کے منتظر ہیں، سعودی عربمشترکہ مفادات اور باہمی احترام پر مبنی تعلقات چاہتے ہیں؛ سعودی کابینہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ 6 جوان شہیدپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں کےدرمیان فائرنگ کا تبادلہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا اور جنوبی کوریا کی شمالی کوریا کو بڑی دھمکیسیول : جنوبی کوریا اور امریکہ نے مشترکہ فوجی مشقیں شروع کردیں، شمالی امریکا نے اسے جنگ کی ریہرسل قرار دیا ہے، امریکی افواج کا خلائی یونٹ کوریا بھی مشقوں میں حصہ لے گا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کی دھمکی کے بعد یو ایف ایس نامی ان عسکری مشقوں […]
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسد عمر کی عبوری ضمانت منظورآفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم اسپیشل عدالت نے سائفر کیس میں اسد عمر کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔پی ٹی آئی کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے سائفر کیس میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »