شہریار آفریدی کی رہائی، انٹراکورٹ اپیل ناقابل سماعت قرار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی رہائی کے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل ناقابل سماعت قرار دے دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈی سی اور آئی جی کی انٹراکورٹ اپیل ناقابل سماعت قرار دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے انٹراکورٹ اپیل پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات برقرار رکھے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کےچیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے فیصلہ جاری کیا۔

ڈی سی اسلام آباد اور آئی جی نے جسٹس بابر ستار کا عبوری حکم چیلنج کیا تھا۔ جسٹس بابر ستار نے ایم پی او معطل اور توہین عدالت کی کاروائی شروع کر رکھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہریار آفریدی کی رہائی، انٹراکورٹ اپیل ناقابل سماعت قرارمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری، صارفین پر 144 ارب کا بوجھ پڑنے کا امکاننیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست پر آج سماعت کرے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صارفین کیلئے بری خبر نیپرا نے بجلی مذید مہنگی کرنے کی منظوری دیدیصارفین کیلئے بری خبر نیپرا نے بجلی مذید مہنگی کرنے کی منظوری دیدی مالی سال 2022-23 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ پر نیپرا میں سماعت سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صارفین کیلئے بری خبر نیپرا نے بجلی مذید مہنگی کرنے کی منظوری دیدیصارفین کیلئے بری خبر نیپرا نے بجلی مذید مہنگی کرنے کی منظوری دیدی مالی سال 2022-23 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ پر نیپرا میں سماعت سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جولائی میں ہونیوالی نیب ترامیم مشکوک اور عدالتی فیصلوں سے متصادم ہیں، چیف جسٹساسلام آباد : سپریم کورٹ نے گرفتاری سے قبل ملزم کو آگاہ کرنے کے حکم کیخلاف نیب کی اپیل خارج کردی, نیب ترامیم مشکوک اور عدالتی فیصلوں سے متصادم ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیر اعظم عمران خان کی توشہ خانہ سے متعلق اپیلیں سماعت کے لیے مقررسپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی توشہ خانہ سے متعلق اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر دی ہیں۔  چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 23 اگست کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »