’پاکستان میں مکمل امن و استحکام واپس آئے گا‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان میں مکمل امن و استحکام واپس آئے گا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جنوبی وزیر ستان کے علاقے شیر و

نگی کا دورہ کیا جہاں اسمان منزہ کے علاقے میں 6 جوان بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے تھے۔

آرمی چیف کو انسداد دہشتگردی اور انٹیلیجنس آپریشنز پر بریفنگ دی گئی۔ جنرل عاصم منیر نے افسران اور جوانوں سے خطاب کیا اور ان کے عزم و حوصلے کی تعریف کی۔ جنرل عاصم منیر نے خطاب میں کہا کہ شہدا ہمارا فخر ہیں اور وطن کیلیے ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگرد، سہولت کار اور ان کے ساتھی ملک دشمن ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں جن کا پیچھا کریں گے اور انہیں سرینڈر کرنا پڑے گا۔اس سے قبل کاکول میں آزادی پریڈ سے خطاب میں آرمی چیف نے کہا تھا کہ دنیا میں کوئی ایسی طاقت نہیں جو پاکستان کو ختم کر سکے، پاک فوج اور عوام ایک تھے، ایک ہیں اور ایک رہیں...

انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا تھا کہ پاکستان کو خوشحال، مستحکم اور مضبوط ملک بنانا ہمارا مشن ہے، ہماری ترقی ہمارے اسلاف اور عوام کے خوابوں کی تعبیر ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’پاکستان میں مکمل امن و استحکام واپس آئے گا‘-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان نے اپنا ہیئر اسٹائل ’فوجی کٹ‘ کیوں کروایا؟ وجہ سامنے آگئیکرن جوہر اور سلمان خان اس سے قبل 1998 میں بلاک بسٹر فلم ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ میں ایک ساتھ کام کرتے نظر آئے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈنمارک اور ہالینڈ سے یوکرین کو ایف-16 طیاروں کی فراہمی پر روس برہمایف-16 طیاروں کی فراہمی سے جنگ میں شدت آئے گی اور یہ مزید طول پکڑ جائے گی؛ روس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شادی میں ناکامی : لڑکے نے نہر میں چھلانگ لگا دی، لڑکی واپس چلی گئیبکھر : پسند کی شادی میں ناکامی پر نوجوان لڑکی اور لڑکا خود کشی کرنے تھل کینال پہنچ گئے تاہم لڑکے نے نہر میں چھلانگ لگادی لیکن لڑکی گھبرا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شادی میں ناکامی : لڑکے نے نہر میں چھلانگ لگا دی، لڑکی واپس چلی گئیبکھر : پسند کی شادی میں ناکامی پر نوجوان لڑکی اور لڑکا خود کشی کرنے تھل کینال پہنچ گئے تاہم لڑکے نے نہر میں چھلانگ لگادی لیکن لڑکی گھبرا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »