پاک بحریہ کا دورہ موریطانیہ ، مشن کمانڈر نے میزبان نیول حکام سے ملاقاتیں اور میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا،عوام کا پاکستان کو خراجِ تحسین

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک بحریہ کا دورہ موریطانیہ ، مشن کمانڈر نے میزبان نیول حکام سے ملاقاتیں اور میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا،عوام کا پاکستان کو خراجِ تحسین PakNavy Visits Mauritania MedicalCamp NavalOfficials

ملاقاتیں کیں اور میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جس پر موریطانیہ کے عوام نے پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا ۔پاک بحریہ کے ترجمان کی طرف سے ہفتے کو یہاں جاری بیان کے مطابق موریطانیہ کی بندرگاہ نواکشوط میں میزبان بحریہ نے پاکستانی جہازوں معاون اور اصلت کا پْرتپاک استقبال کیا۔ ترجمان پاک بحریہ نے بتایا کہ مشن کمانڈر نے میزبان بحریہ اور سول حکام سے ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور اور بحری تعاون پر تبادلہ خیال کیا اور پاک بحریہ کے سمندری تحفظ کے اقدامات کو اجاگر کیا۔ ترجمان نے کہا کہ مشن کمانڈر نے...

تحت موریطانیہ میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جس میں 2000 سے زائد افراد کو علاج معالجہ ، سرجری اور ادویات کی سہولتیں فراہم کی گئیں۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق موریطانیہ کے عوام نے پاک بحریہ کے میڈیکل کیمپ کے انعقاد کو بڑے پیمانے پر سراہا اور پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر پاک بحریہ کے جہاز معاون پر خصوصی عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ عشائیہ میں موریطانیہ کی بحریہ کے اعلیٰ حکام، سفارتی عملہ اور مقامی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق اس دورے کا مقصد پاکستان کے مثبت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بحریہ کے دو جہازوں کا موریتانیہ کا دورہموریتانی عوام کا پاکستان کو خراجِ تحسین ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کا موریطانیہ میں میڈیکل کیمپ کا انعقادپاک بحریہ کے 2 جہازوں نے افریقی ملک موریطانیہ کا دورہ کیا۔ پاک بحریہ نے جذبہ خیر سگالی کے تحت موریطانیہ میں میڈیکل کیمپ کا بھی انعقاد کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ناروے :قرآن پاک کی بے حرمتی کوروکنے والے الیاس کو پاک فوج کا سلامناروے :قرآن پاک کی بے حرمتی کوروکنے والے الیاس کو پاک فوج کا سلام Norway DesecrationOfHolyQuran AntiIslamRally BurningCopyOfTheHolyQuran Violence Ilya ilyas_Hero_of_Muslim_Umma PakArmy Tribute OfficialDGISPR peaceforchange ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ، مولانا فضل الرحمان کا موقف بھی آگیااسلام آباد(ویب ڈیسک)  جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ناروے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ بینک نے پاکستان کا مالیاتی خسارہ پورا کرنے کیلئے امداد بحال کرنے کا فیصلہ کرلیااسلام آباد (ویب ڈیسک) ورلڈ بینک نے پاکستان کا مالیاتی خسارہ پورا کرنے کیلئے امداد بحال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’میں نے بحریہ سے بھاگنے کے لیے طیارہ چوری کیا‘تھیو نے طیارہ اڑانے کا خواب ٹوٹنے پر دلبراشتہ ہوکر کئی مرتبہ بحریہ سے سبکدوشی کی درخواست دی جسے ہر بار ٹھکرا دیا گیا تو پھر انھوں نے فوج سے اپنے آپ کو ہیمشہ کے لیے نکالنے کا منصوبہ بنانا شروع کیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »