ناروے :قرآن پاک کی بے حرمتی کوروکنے والے الیاس کو پاک فوج کا سلام

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ناروے :قرآن پاک کی بے حرمتی کوروکنے والے الیاس کو پاک فوج کا سلام Norway DesecrationOfHolyQuran AntiIslamRally BurningCopyOfTheHolyQuran Violence Ilya ilyas_Hero_of_Muslim_Umma PakArmy Tribute OfficialDGISPR peaceforchange ForeignOfficePk

وحیدمرادکی آج چھتیس ویں برسی منائی جارہی ہے

ناروے میں ایک اسلام مخالف تنظیم سے تعلق رکھنے والے شخص نے کرستیان ساند شہر کے پر رونق علاقے میں پہلے ایک مجمع لگایا اور پھر لوگوں کے سامنے قرآن کریم کو نذر آتش کر کے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا۔ اس حوالے سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر ایک ٹوئٹ کیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے ٹوئٹ میں قرآن پاک کو بے حرمتی سے روکنے والے الیاس کی بہادری کو سراہتے ہوئے انہیں سلام پیش کیا۔میجر جنرل آصف غفور نے لکھا کہ ’ایسی اسلامو فوبیا پر مبنی اشتعال انگیزی صرف نفرت اور انتہا پسندی کو فروغ دیتی ہے‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں فائرنگ سے پاک فوج کا اہلکار جاں بحق - ایکسپریس اردومقتول کی شناخت محمد لاریب حسن ولد محمد حسن کے نام سے ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بات چیتوزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بات چیت Read News PMImranKhan ArmyChief High Level Meeting COAS OfficialDGISPR PakArmy MoIB_Official peaceforchange pid_gov Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بات چیتوزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بات چیت PMImranKhan ArmyChief High Level Meeting COAS OfficialDGISPR PakArmy MoIB_Official peaceforchange pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے جہازوں کی ترکی میں مشقوں میں شرکتپاک بحریہ کے جہازوں کی ترکی میں مشقوں میں شرکت ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’پاک فوج کے ریٹائرڈ افسر کا ڈیتھ سرٹیفیکیٹ جعلی ہے‘’پاک فوج کے ریٹائرڈ افسر کا ڈیتھ سرٹیفیکیٹ جعلی ہے‘ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سربراہ پاک بحریہ کی برطانوی وائس چیف آف ڈیفنس سمیت اعلی حکام سے ملاقاتیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »