وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بات چیت

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بات چیت Read News PMImranKhan ArmyChief High Level Meeting COAS OfficialDGISPR PakArmy MoIB_Official peaceforchange pid_gov Pakistan

میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بات چیت کی گئی۔وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات میں ملک کی مجموعی اندرونی و بیرونی سیکیورٹی کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ خیال رہے کہ چند روز قبل بھی دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات ہوئی تھی جس میں کشمیر اور کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت سے پیدا صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔اس

موقع پر وزیراعظم عمران خان نے بارڈر پر پاک افواج کی کاوشوں کو سراہا اور اقتصادی ترقی کے لیے ملک میں استحکام کو یقینی بنانے میں پاک فوج کے کردار کی تعریف کی۔اس ملاقات میں ملک میں امن وامان اور پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر زیر بحث آئے۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے وزیراعظم کو اپنے حالیہ دورہ ایران کی تفصیلات سے آگاہ کیا جبکہ سرحدی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم سے آرمی چیف کی اہم ملاقاتwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

الطاف حسین کی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے سیاسی پناہ کی درخواست - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عرب اتحاد کی حوثیوں کی طرف سے جنگی طیارہ مار گرانے کی تردیدیمن میں آئینی حکومت کے دفاع کے لیے لڑنے والے عرب عسکری اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے حکومتی ترجمانوں کو چیف جسٹس کے بیان پر تبصرے سے روک دیا - ایکسپریس اردونواز شریف کو ڈاکٹرز کی رپورٹس اور انسانی ہمدردی کے تحت باہر بھیجنے کی اجازت دی تھی، وزیراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

الطاف حسین کی بھارتی وزیراعظم مودی سے سیاسی پناہ کی درخواستالطاف حسین کی بھارتی وزیراعظم مودی سے سیاسی پناہ کی درخواست Pakistan AltafHussain IndianPMModi Asylum PMOIndia ForeignOfficePk MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات - ایکسپریس اردوملک کی اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »